اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

خواجہ سرا ؤں کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

datetime 14  اپریل‬‮  2016

خواجہ سرا ؤں کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

کولکتہ(نیوز ڈیسک) بھارت میں مغربی بنگال کی اسمبلی کے لیے ہونے والے الیکشن میں کولکتہ کے ایک پولنگ بوتھ پر خواجہ سراؤں کو پولنگ عملے کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق الیکشن کمیشن نے کولکتہ کے ایک پولنگ بوتھ میں 30 اپریل کو ہونے والے انتخابات کے لیے خواجہ سراؤں کو… Continue 23reading خواجہ سرا ؤں کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

افغان صوبے تخار میں پولیس قافلے پر حملہ، پولیس چیف سمیت 7 گارڈ ہلاک

datetime 14  اپریل‬‮  2016

افغان صوبے تخار میں پولیس قافلے پر حملہ، پولیس چیف سمیت 7 گارڈ ہلاک

کابل (نیوز ڈیسک)افغان صوبے تخار میں پولیس قافلے پر حملے کے نتیجے میں قندہار ہائی وے پولیس چیف سمیت 7 گارڈ ہلاک ہو گئے۔افغان میڈیا کے مطابق صوبے تخار میں شدت پسندوں کی جانب سے پولیس قافلے پر حملہ کیا گیا جس سے پولیس چیف سمیت 7محافظ ہلاک ہو گئے ۔ تاہم حملے کے بعد… Continue 23reading افغان صوبے تخار میں پولیس قافلے پر حملہ، پولیس چیف سمیت 7 گارڈ ہلاک

بل گیٹس کا ایسا بیان کہ ہر پا کستانی خو ش ہو جا ئے

datetime 14  اپریل‬‮  2016

بل گیٹس کا ایسا بیان کہ ہر پا کستانی خو ش ہو جا ئے

دوحہ(نیوز ڈیسک ) مائیکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس نے کہا ہے کہ 2017 تک پاکستان اور افغانستان سے پولیو کا خاتمہ ہو جائیگا۔وہ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں دی لائیو اینڈ لائیولی ہڈ فنڈ کو 5 کروڑ ڈالر کا عطیہ دینے کی سرکاری تقریب کے دوران خطاب کررہے تھے ۔عالمی بیماریوں سے بچاوٴ کیلئے اربوں… Continue 23reading بل گیٹس کا ایسا بیان کہ ہر پا کستانی خو ش ہو جا ئے

سعودی عرب سے بری خبر آ گئی، تعلیمی ادارے بند

datetime 14  اپریل‬‮  2016

سعودی عرب سے بری خبر آ گئی، تعلیمی ادارے بند

ریاض (نیوزڈیسک)طوفانی بارشوں نے سعودی دارالحکومت ریاض میں تباہی مچا دی ہے۔ سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا جبکہ اسکول اور کاروباری ادارے بھی بند ہو گئے۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں ہونے والی غیر معمولی بارش نے ہر طرف تباہی مچا دی۔ شہر کی گلیاں اور… Continue 23reading سعودی عرب سے بری خبر آ گئی، تعلیمی ادارے بند

روسی طیاروں کی امریکی جہاز کے قریب،جارحانہ، پروازیں،امریکی کمانڈوز کے ہو ش اڑ گئے

datetime 14  اپریل‬‮  2016

روسی طیاروں کی امریکی جہاز کے قریب،جارحانہ، پروازیں،امریکی کمانڈوز کے ہو ش اڑ گئے

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی حکام نے دعوی کیا ہے کہ دو روسی جنگی جہازوں نے امریکی میزائل شکن جہاز کے قریب 12 بار ’جارحانہ‘ پروازیں کیں تاہم ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔حکام کے مطابق دی سکوئی ایس یو 24 نامی جنگی جہاز بین الاقوامی پانیوں میں امریکی میزائل شکن جہاز کے بہت قریب آ گئے… Continue 23reading روسی طیاروں کی امریکی جہاز کے قریب،جارحانہ، پروازیں،امریکی کمانڈوز کے ہو ش اڑ گئے

انڈونیشیا نے پاکستان سمیت 84ممالک کے لیے ویزے کی شرط ختم کردی

datetime 14  اپریل‬‮  2016

انڈونیشیا نے پاکستان سمیت 84ممالک کے لیے ویزے کی شرط ختم کردی

جکارتہ(نیوزڈیسک)انڈونیشیا کی حکومت نے پاکستان سمیت 84ممالک کے لیے ویزے کی شرط ختم کردی ہے ‘انڈونیشیائ کے وزیربرائے داخلی امور عریف یحیی کا کہنا ہے ویزہ فری انٹری والے ملکوں کی فہرست 45مزیدممالک کو شامل کرنے کا ارادہ رکھتی ہے‘ویزہ قوانین میں نرمی انڈونیشیائی حکومت کی اس پالیسی کا حصہ ہے جس کے تحت ملک… Continue 23reading انڈونیشیا نے پاکستان سمیت 84ممالک کے لیے ویزے کی شرط ختم کردی

بھارت اور میانمار میں شدید زلزلہ، شدت 6.9 ریکارڈ

datetime 13  اپریل‬‮  2016

بھارت اور میانمار میں شدید زلزلہ، شدت 6.9 ریکارڈ

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت کے مشرقی سرحد پر شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلے کی شدت 6.9 ریکارڈ کی گئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی کی مشرقی سرحد اور میانمار میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر… Continue 23reading بھارت اور میانمار میں شدید زلزلہ، شدت 6.9 ریکارڈ

قریب المرگ پوتے سے ملاقات؛ جہاز کو روک لیا گیا

datetime 13  اپریل‬‮  2016

قریب المرگ پوتے سے ملاقات؛ جہاز کو روک لیا گیا

مانچسٹر(نیوز ڈیسک) مانچسٹر میں ایک مسافر طیارے کے پائلٹ نے رن وے پر اڑان بھرنے سے چند لمحے قبل جہاز کو فضا میں بلند کرنے سے روک لیا تاکہ ایک معمر جوڑے کو اسپتال میں مرتے ہوئے اپنے پوتے سے ملنے کا موقع مل سکے۔یہ معمر جوڑا آسٹریلیا جا رہا تھا کہ انھیں ایک پیغام… Continue 23reading قریب المرگ پوتے سے ملاقات؛ جہاز کو روک لیا گیا

پاناما لیکس دفتر پر پولیس کا چھاپہ

datetime 13  اپریل‬‮  2016

پاناما لیکس دفتر پر پولیس کا چھاپہ

پانامہ(نیوزڈیسک) خفیہ دستاویزات کے ذریعے دنیا بھر کے سیاستدانوں اور دیگر اعلیٰ شخصیات کی آف شور کمپنیوں اور اکاؤنٹس منظر عام پر لانے والی کمپنی موساک فونیسکا کے دفتر پر پولیس نے چھاپہ مارا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جزیرہ پاناما کے اٹارنی جرنل کا کہنا تھا کہ موساک فونیسکا کی کی غیر… Continue 23reading پاناما لیکس دفتر پر پولیس کا چھاپہ