پاکستانی سرحد کے ساتھ ایرانی فوج نے بڑا کام شروع کردیا
تہران(این این آئی)پاکستانی سرحد کے ساتھ ایرانی نے بڑا کام شروع کردیا،ایران کے محافظین انقلاب کہلانے والے دستے کی تین روزہ فوجی مشقیں پاکستان سرحد کے ساتھ شروع ہورہی ہیں،ایرانی میڈیا کے مطابق یہ زمینی فوجی مشقیں ملک کے جنوب مشرق میں پاکستان کے ساتھ سرحد کے قریبی علاقوں میں شروع کی جائیں گی، جو… Continue 23reading پاکستانی سرحد کے ساتھ ایرانی فوج نے بڑا کام شروع کردیا