اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

برطانیہ،یخ بستہ ٹرک میں پھنسے چھ سالہ افغان مہاجر لڑکے نے 14 افراد کو بچا لیا

datetime 9  اپریل‬‮  2016

برطانیہ،یخ بستہ ٹرک میں پھنسے چھ سالہ افغان مہاجر لڑکے نے 14 افراد کو بچا لیا

لندن(این این آئی)برطانیہ کی ایک امدادی کارکن نے بتایا ہے کہ انسانی اسمگلر اس افغان لڑکے اور چودہ مہاجرین کو ایک ریفریجریٹڈ ٹرک میں برطانیہ پہنچا رہے تھے۔ اس لڑکے کی طرف سے کیے گئے ایک ایس ایم ایس نے ان افراد کو مرنے سے بچا لیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق احمد کی عمر چھ یا سات… Continue 23reading برطانیہ،یخ بستہ ٹرک میں پھنسے چھ سالہ افغان مہاجر لڑکے نے 14 افراد کو بچا لیا

سعودی عرب نے اہم اسلامی ملک پر ڈالروں کی بارش کردی

datetime 9  اپریل‬‮  2016

سعودی عرب نے اہم اسلامی ملک پر ڈالروں کی بارش کردی

قاہرہ(این این آئی)سعودی عرب نے اہم اسلامی ملک پر ڈالروں کی بارش کردی،سعودی فرماں رواشاہ سلمان بن عبدالعزیز اور مصری صدر عبدالفتاح السیسی کے درمیان ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں میں 17 معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔ ان میں رہائش، صحت، تجارت، پرامن ایٹمی توانائی اور بجلی کے شعبے شامل ہیں۔میڈیارپورٹس کے… Continue 23reading سعودی عرب نے اہم اسلامی ملک پر ڈالروں کی بارش کردی

برطانوی وزیراعظم لندن میئر کے انتخابات کے لیے زیک گولڈ اسمتھ کی انتخابی مہم میں شامل،جمائما خان کے بھائی ہیں

datetime 9  اپریل‬‮  2016

برطانوی وزیراعظم لندن میئر کے انتخابات کے لیے زیک گولڈ اسمتھ کی انتخابی مہم میں شامل،جمائما خان کے بھائی ہیں

لندن(این این آئی)برطانوی وزیراعظم ڈیوڈکیمرون لندن کے میئر کے الیکشن کے لیے اپنی جماعت کے امیدوارزیک گولڈ اسمتھ کی انتخابی مہم میں شامل ہوگئے،کنزرویٹو پارٹی کے رکن پارلیمنٹ زیک گولڈ اسمتھ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان کے بھائی ہیں،تازہ انتخابی جائزوں کے مطابق لیبر پارٹی کے پاکستانی نژادامیدوارصادق… Continue 23reading برطانوی وزیراعظم لندن میئر کے انتخابات کے لیے زیک گولڈ اسمتھ کی انتخابی مہم میں شامل،جمائما خان کے بھائی ہیں

چین میں 45 پاکستانی پھنس گئے

datetime 9  اپریل‬‮  2016

چین میں 45 پاکستانی پھنس گئے

تاشقرغان /اسلام آباد(این این آئی) لینڈ سلائیڈنگ کے باعث چین کے علاقے تاشقرغان میں 45 پاکستانی پھنس گئے ٗ دس روز سے پھنسے ہوئے پاکستانیوں کے ویزوں کی مدت ختم ہونے لگی ۔ اطلاعات کے مطابق چین جانے والے پینتالیس پاکستانی سنکیانگ سے وطن لوٹتے ہوئے لینڈ سلائیڈنگ کے باعث دس روز سے تاشقرغان میں… Continue 23reading چین میں 45 پاکستانی پھنس گئے

پاناما لیکس انکشافات ٗ اپوزیشن کا برطانوی وزیر اعظم سے مستعفی ہونے کامطالبہ

datetime 9  اپریل‬‮  2016

پاناما لیکس انکشافات ٗ اپوزیشن کا برطانوی وزیر اعظم سے مستعفی ہونے کامطالبہ

لندن(این این آئی)پاناما لیکس میں برطانوی وزیراعظم کی جانب سے آف شور کمپنی کے ذریعے مالی فوائد حاصل کرنے کے معاملے پر اپوزیشن نے ڈیوڈ کیمرون سے استعفے کا مطالبہ کردیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والے اپوزیشن رہنما جرمی کاربن نے آف شور کمپنی کے ذریعے مالی فوائد حاصل کرنے کے… Continue 23reading پاناما لیکس انکشافات ٗ اپوزیشن کا برطانوی وزیر اعظم سے مستعفی ہونے کامطالبہ

شمالی کوریا کامیاب تجربہ ،امریکہ پر بھی ایٹمی حملہ کرنے کی صلاحیت حاصل کرلی

datetime 9  اپریل‬‮  2016

شمالی کوریا کامیاب تجربہ ،امریکہ پر بھی ایٹمی حملہ کرنے کی صلاحیت حاصل کرلی

پیانگ یانگ /واشنگٹن(این این آئی)شمالی کوریا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کے لیے ڈیزائن کیے گئے ایک انجن کا کامیاب تجربہ کرلیا شمالی کوریا کے میڈیا کے مطابق یہ نئے قسم کا ایسا انجن ہے جو امریکہ پر بھی ایٹمی حملہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔سرکاری میڈیا کے مطابق تجربے کے دوران شمالی کوریا کے… Continue 23reading شمالی کوریا کامیاب تجربہ ،امریکہ پر بھی ایٹمی حملہ کرنے کی صلاحیت حاصل کرلی

پاناما کی قانونی کمپنی موساک فونسیکا کے دفتر پر چھاپہ ماراگیا جا نئے کیا کچھ ضبط کر لیا گیا

datetime 9  اپریل‬‮  2016

پاناما کی قانونی کمپنی موساک فونسیکا کے دفتر پر چھاپہ ماراگیا جا نئے کیا کچھ ضبط کر لیا گیا

ال سلواڈور(نیوز ڈیسک)لاطینی امریکہ کے ملک ال سلواڈور میں اٹارنی جنرل کے دفتر کے مطابق حکام نے پاناما کی قانونی کمپنی موساک فونسیکا کے دفتر پر چھاپہ مارا ہے۔حکام نے سماجی رابطے کے ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایا کہ موساک فونسیکا کے دفتر سے دستاویزات اور کمپیوٹر کا ساز و سامان ضبط کر لیا گیا… Continue 23reading پاناما کی قانونی کمپنی موساک فونسیکا کے دفتر پر چھاپہ ماراگیا جا نئے کیا کچھ ضبط کر لیا گیا

سعودی فرمانرواشاہ سلمان ڈاکٹربن گئے

datetime 9  اپریل‬‮  2016

سعودی فرمانرواشاہ سلمان ڈاکٹربن گئے

قاہرہ ( نیوزڈیسک)جامعہ قاہرہ نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو ان کی عرب ازم ،اسلام اور مسلمانوں کے علاوہ مصر اور اس کے عوام کے لیے گراں قدر خدمات اور حمایت کے اعتراف میں ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نوازے گی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق جامعہ کے صدر جابر نثار نے بتایا کہ یونیورسٹی… Continue 23reading سعودی فرمانرواشاہ سلمان ڈاکٹربن گئے

جاپان میں کریش ہونے والے فوجی طیارے کا ملبہ اورتمام افرادکی لاشیں دودن بعدمل گئیں

datetime 9  اپریل‬‮  2016

جاپان میں کریش ہونے والے فوجی طیارے کا ملبہ اورتمام افرادکی لاشیں دودن بعدمل گئیں

ٹوکیو(نیوز ڈیسک)جاپان میں دوروزقبل کریش ہونے والے ایک فوجی طیارے کا ملبہ اور طیارے میں سوار تمام افراد کی لاشیں مل گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز حکام نے بتایا کہ اس حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی لاشیں کانویا ایئر بیس پر منتقل کردی گئیں۔ ٹوکیو میں ملکی وزارت دفاع کے مطابق فوج… Continue 23reading جاپان میں کریش ہونے والے فوجی طیارے کا ملبہ اورتمام افرادکی لاشیں دودن بعدمل گئیں