سعودی عرب سے انتہائی افسوسناک خبر، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
ریاض(آئی این پی )سعودی عرب میں مسافر بس اور ٹریلر کی ٹکر کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق اور 45 زخمی ہوگئے۔سعودی میڈیا کے مطابق ریاض قصیم شاہراہ پرمسافربس ایک ٹریلرسیٹکراگئی،حادثہ میں 15افرادجاں بحق اور45 زخمی ہوگئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں جاں بحق اورزخمی ہونیوالیتمام افرادغیرملکی ہیں،تاہم ذرائع نے ان کی قومیت… Continue 23reading سعودی عرب سے انتہائی افسوسناک خبر، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ







































