منگل‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مکہ مکر مہ ،آگ بھڑک اٹھی ، عمر ہ زائر ین کی دوڑیں لگ گئیں

datetime 7  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یاض(آن لائن) مکہ مکرمہ کے ہوٹل میں آگ بھڑک اٹھی۔سعودی میڈیا کے مطابق مکہ مکرمہ کے ہوٹل میں اچانک آگ لگ گئی جس کے بعد 570عمرہ زائرین کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ ہوٹل میں عمرہ زائرین رہائش پزیر تھے۔سعودی حکام کا کہنا ہے کہ آگ عمارت کی 7ویں منزل میں لگی تاہم آگ لگنے کی بنیادی وجہ سامنے نہیں آسکی۔آتشزدگی کے بعد ریسکیو اور فائر برگیڈ کو طلب کیا گیا جنہوں نے موقع پر پہنچ کر عمرہ زائرین کو بحفاظت ہوٹل سے باہر نکال لیا۔ ریسکیو ذرائع نے موقف اختیار کیا ہے کہ آگ کے باعث ہوٹل میں دھواں بھر نے سے سانس لینے میں دشواری ہو رہی تھی اور اگر ریسکیو آپریشن بروقت نہ کیا جاتا تو نقصان کا خدشہ تھا۔ دوسری جانب آگ کے واقعے کی تحقیقات کا حکم دیدیا گیا ہے۔

بی بی سی کی نواز شریف کے لندن علاج پر پاکستانیوں کو شرمندہ کر دینے والی رپورٹ



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…