داعش نے لندن، برلن اور روم میں ممکنہ حملوں کی دھمکی دیدی
لندن(نیوز ڈیسک) عراق اور شام سے اپنی کارروائیوں کا آغاز کرنے والے جنگجو گروپ ’داعش‘ نے برسلز اور پیرس حملوں کے بعد ممکنہ طور پر مگراب لندن، برلن یا روم میں حملوں کی دھمکی دیدی جس کے بعد پہلے سے خوفزدہ یورپی شہری مزید پریشان ہو گئے۔ برطانوی اخبار ’دی انڈیپنڈنٹ‘ کے مطابق داعش کی طرف… Continue 23reading داعش نے لندن، برلن اور روم میں ممکنہ حملوں کی دھمکی دیدی