فرانس کی فضائی میزبانوں کا ایران میں حجاب پہننے سے انکار
پیرس(نیوز ڈیسک)فرانس میں ہوابازی کی خدمات کی قومی انجمن نے کہاہے کہ فرانس کی فضائی کمپنی ”ایئر فرانس“کی خواتین اہل کاروں اور فضائی میزبانوں نے ایران جانے والی پروازوں اور تہران ایئرپورٹ پر قیام کے دوران حجاب (سر پر اسکارف)پہننے سے انکار کر دیا ہے، واضح رہے کہ ایران کے ساتھ نیوکلیئر معاہدہ طے پانے… Continue 23reading فرانس کی فضائی میزبانوں کا ایران میں حجاب پہننے سے انکار