جمعہ‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2026 

ہیلری کلنٹن یاڈونلڈ ٹرمپ ،عوامی جائزہ رپورٹ میں حیرت انگیز انکشاف

datetime 4  جون‬‮  2016 |

نیویارک(آئی این پی)امریکا میں صدارتی امیدوار کی دوڑ میں شامل ڈیموکریٹ پارٹی کی ہیلری کلنٹن نے ایک بار پھر ری پبلکن ڈونلڈ ٹرمپ کو پیچھے چھوڑ دیا ۔ رائے عامہ کے جائزے کے مطابق ہیلری کو 46اور ٹرمپ کو 35فیصد ووٹرز کی حمایت حاصل ہے ۔امریکا میں صدارتی امیدوار بننے کے ری پبلکن اور ڈیموکریٹ ۔خواہشمندوں کے حوالے سے کیے گئے۔ نئے سروے کے مطابق ہیلری کلنٹن کی مقبولیت میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے اور ٹرمپ کی مقبولیت گر گئی ہے ۔سروے کے دوران ایک ہزار چار سو اکیس افراد سے رائے لی گئی۔ جن میں سے چھیالیس فیصد ووٹرز نے ہیلری کلنٹن اور پینتیس فیصد ووٹرز نے ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کردی ہے ۔ اسطرح ہیلری کلنٹن گیارہ پوائنٹس کی برتری کے ساتھ ڈونلڈ ٹرمپ سے آگے ہیں ۔سروے کے مطابق انیس فیصد ووٹرز کا کہنا ہے کہ وہ ہیلری اور ٹرمپ دونوں کی حمایت نہیں کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…