جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

سعودی عرب کا بڑا اقدام،ایک کروڑ ڈالر دینے کااعلان کر دیا

datetime 3  اپریل‬‮  2016

سعودی عرب کا بڑا اقدام،ایک کروڑ ڈالر دینے کااعلان کر دیا

واشنگٹن (نیوزڈیسک)سعودی عرب نے ویانا میں ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے صدر دفتر میں نیوکلیئر دہشتگردی کے انسداد کے خصوصی مرکز کی تعمیر کےلئے ایک کروڑ ڈالر عطیہ دینے کا اعلان کردیا ۔سعودی میڈیا کے مطابق یہ اعلان واشنگٹن میں نیوکلیئر سیکورٹی سے متعلق سربراہ اجلاس میں مملکت کے وفد کے سربراہ اور کنگ… Continue 23reading سعودی عرب کا بڑا اقدام،ایک کروڑ ڈالر دینے کااعلان کر دیا

سعودی نائب ولی عہدکادنیا کا سب سے بڑا خود مختار دولت فنڈ قائم کرنے کا اعلان

datetime 3  اپریل‬‮  2016

سعودی نائب ولی عہدکادنیا کا سب سے بڑا خود مختار دولت فنڈ قائم کرنے کا اعلان

ریاض ( نیوز ڈیسک) سعودی نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے دنیا کا سب سے بڑا خود مختار دولت فنڈ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔شہزادہ محمد بن سلمان نے بلومبرگ نیوز ایجنسی کو دیے گئے بیان میں بتایا کہ مملکت نے تیل کے بعد کے مرحلے کے لیے عام سرمایہ کاری کے… Continue 23reading سعودی نائب ولی عہدکادنیا کا سب سے بڑا خود مختار دولت فنڈ قائم کرنے کا اعلان

دبئی ایئرپورٹ کے استعمال پرمسافروں کو سروس فیس 35 درہم ادا کرنا ہوں گے

datetime 3  اپریل‬‮  2016

دبئی ایئرپورٹ کے استعمال پرمسافروں کو سروس فیس 35 درہم ادا کرنا ہوں گے

دبئی(نیوزڈیسک)دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم اور چیئرمین دبئی ایگزیکٹو کونسل نے ایک قرارداد کی منظوری دی ہے جس کے تحت دبئی ایئرپورٹ پر سہولتوں کے استعمال پر مسافروں سے 35 درہم سروس فیس کے طور پر چارج کیے جائیں گے۔ فیس دبئی میں کام کرنے والی تمام ایئر لائنز… Continue 23reading دبئی ایئرپورٹ کے استعمال پرمسافروں کو سروس فیس 35 درہم ادا کرنا ہوں گے

سعودی عرب میں چھوٹے اداروں بارے تشویشناک خبر آگئی

datetime 3  اپریل‬‮  2016

سعودی عرب میں چھوٹے اداروں بارے تشویشناک خبر آگئی

جدہ (نیوز ڈیسک) سعودی وزرات محنت کے ترجمان خالد اباالخیل نے اعلان کیا ہے کہ 10لاکھ چھوٹے اداروں کے حقیقی مالک غیر ملکی ہیں۔ سعودیوں کے نام پر ادارے کھولے ہوئے ہیں ، انہوں نے تسلیم کیا کہ سعودیوں کے نام پر قائم غیر ملکیوں کے انتہائی چھوٹے اداروں کی تعداد 10لاکھ تک پہنچ چکی… Continue 23reading سعودی عرب میں چھوٹے اداروں بارے تشویشناک خبر آگئی

امریکاکا ایران کے منجمد اثاثے نائن الیون کے متاثرین کو دینے کا فیصلہ

datetime 3  اپریل‬‮  2016

امریکاکا ایران کے منجمد اثاثے نائن الیون کے متاثرین کو دینے کا فیصلہ

واشنگٹن(نیو زڈیسک)امریکی عدلیہ کے حکم پرعمل درآمد یقینی بناتے ہوئے امریکا میں منجمد کیے گئے22 ارب ڈالر کے اثاثے 11 ستمبر 2001ء کو ہونے والے دہشت گردی کے واقعات کے نتیجے میں متاثرہ خاندانوں کو ہرجانے کے طور پر ادا کیے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ عدالت نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ… Continue 23reading امریکاکا ایران کے منجمد اثاثے نائن الیون کے متاثرین کو دینے کا فیصلہ

آذربائیجان اور آرمینیا میں فوجی جھڑپیں ، گولہ بارود کا استعمال

datetime 3  اپریل‬‮  2016

آذربائیجان اور آرمینیا میں فوجی جھڑپیں ، گولہ بارود کا استعمال

لندن(نیوز ڈیسک) آذربائیجان اور آرمینیا کی ناگورنو اور قرہباخ کے متنازع خطے میں فوجی جھڑپیں شروع ہو گئی ہیں جن میں ہفتہ کو شدت آگئی، اس دوران گولہ بارودکا آزادانہ استعمال کیاگیااورآذربائیجان کی حکومت نے دعویٰ کیاکہ آرمینیائی فورسز نے اس کے 12اہلکار ہلاک اور ایک ہیلی کاپٹرتباہ کردیا،روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے دونوں… Continue 23reading آذربائیجان اور آرمینیا میں فوجی جھڑپیں ، گولہ بارود کا استعمال

امیتابھ بچن کو بھارتی صدر نامزد کیے جانے کا امکان

datetime 3  اپریل‬‮  2016

امیتابھ بچن کو بھارتی صدر نامزد کیے جانے کا امکان

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈ کے سپر اسٹارز میتابھ بچن کو بھارت کا صدر بنائے جانے کا امکان ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سپر اسٹارز کو آئندہ ملک کا صدر بنائے جانے کی خبریں گردش کررہی ہیں اسی حوالے سے میگا اسٹار امیتابھ بچن کو ملک کا اگلا صدر نامزد کیا جا سکتا ہے۔ بھارتی سیاستدان امر سنگھ… Continue 23reading امیتابھ بچن کو بھارتی صدر نامزد کیے جانے کا امکان

داعش کی اہلیہ کس ملک میں رہنے کی خواہشمند؟

datetime 2  اپریل‬‮  2016

داعش کی اہلیہ کس ملک میں رہنے کی خواہشمند؟

سٹاک ہوم (نیوز ڈیسک) ابوبکر البغدادی کی سابقہ اہلیہ نے کہا بیٹی کے ساتھ آزاد دنیا میں رہنا چاہتی ہوں۔ دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں اسلام نے خواتین کو سب سے زیادہ حقوق دیے۔تفصیلات کے مطابق دہشتگرد گروپ داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی کی سابقہ اہلیہ 28 سالہ دلیمی نے کہا ہے کہ… Continue 23reading داعش کی اہلیہ کس ملک میں رہنے کی خواہشمند؟

داعش کا خطرناک اقدام ، ہزاروں افراد کو نگل لے گا ،برطانوی وزیراعظم کا انکشاف

datetime 2  اپریل‬‮  2016

داعش کا خطرناک اقدام ، ہزاروں افراد کو نگل لے گا ،برطانوی وزیراعظم کا انکشاف

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کا کہنا ہے کہ شدت پسند داعش مغربی ممالک پر ڈرون کے ذریعے کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کرسکتی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں ہونے والی عالمی جوہری کانفرنس کے موقع پر برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے مغربی ممالک کے سربراہان کو خبرادار کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading داعش کا خطرناک اقدام ، ہزاروں افراد کو نگل لے گا ،برطانوی وزیراعظم کا انکشاف