استنبول(آن لائن) دنیا بھر میں مظلوم مسلمانوں کے حق میں آواز اٹھانے والے ترک صد ر عظیم باکسر مسلمان باکسر کے جنارے میں شرکت کرینگے ۔ ترک صدارتی محل کے ذرائع سے جاری بیان کے مطابق صدر رجب طیب اردوان آج بدھ کوامریکا روانہ ہو ہوں گے۔محمد علی کی نماز جنازہ امریکا کی مسلم سوسائٹی کے امام زید شاکر پڑھائیں گے۔ترک صدر جمعہ کے روز محمد علی کی یاد میں منعقد ہونے والی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ دنیا بھر میں مظلوم مسلمانوں کے حق میں آواز اٹھانے والے ترک صد ررجب طیب اردوان عظیم مسلمان باکسر محمد علی کے جنارے میں شرکت کرینگے