پیرس بڑی تباہی کے نشانے پر ، وارننگ جاری
پیرس(این این آئی)فرانس میں حکام نے خبردار کیا ہے کہ دارالحکومت پیرس میں سیلاب کی صورت حال مزید بگڑ سکتی ہے اور شہر کے معروف دریائے سین میں پانی کی سطح معمول سے 19 فٹ تک زیادہ ہو سکتی ہے۔ اس صورت حال کے پیش نظر ہی لوور اور اورزے عجائب گھر بند کر دیے… Continue 23reading پیرس بڑی تباہی کے نشانے پر ، وارننگ جاری







































