واشنگٹن(نیوز ڈیسک)
امریکی صدر اوباما نے کہا ہے کہ ڈیموکریٹک کی جانب سے امریکی صدارتی امیدوار کون ہوگا،یہ اگلے ہفتے واضح ہوجائے گا۔سات جون کو کیلیفورنیا اور نیوجرسی میں ڈیموکریٹک پرائمریز ہونے والی ہیں جن میں ڈیلی گیٹس کی بڑی تعداد موجود ہے۔امریکی صدر اوباما نے بتایاکہ ان دونوں ریاستوں کی پرائمریز کے بعد ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کا نام واضح ہوجائے گا۔ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کی دوڑ میں شریک ہلیری کلنٹن سابق امریکی سیکریٹری خارجہ جبکہ برنی سینڈرز سینیٹر رہ چکے ہیں۔
ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار ،ہیلری کلنٹن یا برنی سینڈرز؟ اوباما نے اہم اعلان کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
چین کے سرکاری عشائیے میں ایلون مسک کی دلچسپ حرکات وائرل
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز



















































