سابق صدر کو عمر قید کی سزادے دی دگئی
ڈاکار (اے پی پی) چاڈ کے سابق صدر حسین حبر ی کو انسانیت کے خلاف جرائم کے الزام میں عمر قید کی سزا سنائی گئی۔ عالمی میڈیا کے مطابق سینیگال کے دارالحکومت ڈاکار میں افریقی یونین حمایت کی یافتہ عدالت نے یہ فیصلہ سناتے ہوئے چاڈ کے سابق صدر کو انسانیت کے خلاف جرائم کے… Continue 23reading سابق صدر کو عمر قید کی سزادے دی دگئی







































