فلپائن کی سمندری حدودسے انڈونیشیاءکا بحری جہاز کا اغوا
جکارتہ(نیوزڈیسک)فلپائن کی سمندری حدودسے انڈونیشیاکا بحری جہاز اغواءکرلیاگیا،جہاز پر سواردس انڈونیشی باشندوں کوبھی یرغمال بنالیاگیا ہے جبکہ اغواءکارتاوان کا مطالبہ کررہے ہیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں انڈونیشیا کی وزارت خارجہ نے بتایا کہ فلپائنی سمندری حدود میں ایک مال بردار بحری جہاز کو مشتبہ عسکریت پسندوں نے اغوا کر لیا ہے، اِس… Continue 23reading فلپائن کی سمندری حدودسے انڈونیشیاءکا بحری جہاز کا اغوا