ایران سعودی عرب حج تنازعہ، ایران نے انکار کردیا
ریاض (این این آئی)سعودی عرب اور ایران کے درمیان حج سے متعلق معاملات پر مذاکرات تعطل کا شکار ہوگئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان حج سے متعلق معاملات پر اتفاق رائے نہیں ہو سکا سعودی حکام نے بتایا کہ ایرانی حج وفد نے دونوں ممالک کے مابین معاہدے کے منٹس پر دستخط… Continue 23reading ایران سعودی عرب حج تنازعہ، ایران نے انکار کردیا







































