ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

سعودی عرب, غیر ملکیوں پر موبائل فون کے کاروبار پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

datetime 25  مارچ‬‮  2016

سعودی عرب, غیر ملکیوں پر موبائل فون کے کاروبار پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

جدہ(نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں آئندہ چھ ماہ میں غیر ملکیوں کیلئے موبائل فونز بیچنے اور ان کی مرمت کرنے کے کام پر پابندی عائد کر دی جائیگی۔سعودی وزارت محنت کے ایک فیصلے اور اعلان کے مطابق سعودی شہریوں کو روزگار دینے اور بیروزگاری سے بچانے کے اقدامات کے تحت غیر ملکیوں کے ہاتھوں سے موبائل… Continue 23reading سعودی عرب, غیر ملکیوں پر موبائل فون کے کاروبار پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

ریاست اترپردیش میں ہولی تہوار کے دوران مختلف واقعات میں 39 افراد ہلاک

datetime 25  مارچ‬‮  2016

ریاست اترپردیش میں ہولی تہوار کے دوران مختلف واقعات میں 39 افراد ہلاک

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست اترپردیش میں ہولی تہوار کے دوران 30 افراد ہلاک ہو گئے بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق ریاست اترپردیش کے مختلف حصوں میں ہولی تہوار کے دوران فائرنگ ، گروپ جھگڑوں اور شراب نوشی کے مختلف واقعات میں 30 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے حکام کا کہنا ہے… Continue 23reading ریاست اترپردیش میں ہولی تہوار کے دوران مختلف واقعات میں 39 افراد ہلاک

چین‘ کوئلہ کان بیٹھ جانے کا باعث 19 کان کن ہلاک

datetime 24  مارچ‬‮  2016

چین‘ کوئلہ کان بیٹھ جانے کا باعث 19 کان کن ہلاک

بیجنگ (نیوزڈیسک) چین میں کوئلہ کان بیٹھ جانے کے باعث 19 کان کن ہلاک جبکہ ایک سو دس بھاگ کر زندگی بچانے میں کامیاب ہو گئے۔ ملکی میڈیا رپورت کے مطابق شانکسی داتونگ کوئلہ کان گروپ کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ شانئن کاؤنٹی میں واقع کوئلہ کان اچانک بیٹھ… Continue 23reading چین‘ کوئلہ کان بیٹھ جانے کا باعث 19 کان کن ہلاک

نیوکلیئر معاہدے سے قبل اوباما کے ایران کے ساتھ خفیہ مذاکرات کاانکشاف،ایران کو2 ارب ڈالر کی رقم ادا کی گئی،رپورٹ

datetime 24  مارچ‬‮  2016

نیوکلیئر معاہدے سے قبل اوباما کے ایران کے ساتھ خفیہ مذاکرات کاانکشاف،ایران کو2 ارب ڈالر کی رقم ادا کی گئی،رپورٹ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی میڈیا کی رپورٹوں میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایران کے ساتھ نیوکلیئر معاہدے کے حوالے سے مذاکرات سے قبل بالخصوص 2014 میں امریکی صدر باراک اوباما نے اپنے ایرانی ہم منصب حسن روحانی کے ساتھ خفیہ مذاکرات کیے تھے۔امریکی چینل کے مطابق اس خفیہ بات چیت کے نتیجے میں واشنگٹن نے… Continue 23reading نیوکلیئر معاہدے سے قبل اوباما کے ایران کے ساتھ خفیہ مذاکرات کاانکشاف،ایران کو2 ارب ڈالر کی رقم ادا کی گئی،رپورٹ

بلجیم نے داعشی حملہ آور سے متعلق انتباہ نظر انداز کردیا

datetime 24  مارچ‬‮  2016

بلجیم نے داعشی حملہ آور سے متعلق انتباہ نظر انداز کردیا

انقرہ (نیوز ڈیسک) ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے انکشاف کیا ہے کہ بیلجیئم نے برسلز میں خودکش حملے کرنے والوں میں سے ایک بمبار کے بارے میں انتباہ کو ںظرانداز کردیا تھا۔اس کو ترکی نے گذشتہ سال ملک سے بے دخل کیا تھا اور بیلجیئم کے حکام کو بتایا تھا کہ یہ شخص جنگجو… Continue 23reading بلجیم نے داعشی حملہ آور سے متعلق انتباہ نظر انداز کردیا

ایرانیوں کے امریکی بنکوں پر سائبر حملے ،فرد الزام تیار،ایرانی حکومت کو ہیکنگ میں براہ راست تعلق پر ماخوذ کیا جائے گا،اوباماانتظامیہ

datetime 24  مارچ‬‮  2016

ایرانیوں کے امریکی بنکوں پر سائبر حملے ،فرد الزام تیار،ایرانی حکومت کو ہیکنگ میں براہ راست تعلق پر ماخوذ کیا جائے گا،اوباماانتظامیہ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکاایرانی ہیکروں کے خلاف 2012ءاور 2013ءمیں متعدد امریکی بنکوں اور نیویارک میں ایک ڈیم پر سائبر حملوں کے لیے ایک منظم اور مربوط مہم چلانے پر فرد الزام عاید کرنے والی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی ذرائع نے اپنی شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا ہے کہ محکمہ انصاف نے چھے… Continue 23reading ایرانیوں کے امریکی بنکوں پر سائبر حملے ،فرد الزام تیار،ایرانی حکومت کو ہیکنگ میں براہ راست تعلق پر ماخوذ کیا جائے گا،اوباماانتظامیہ

شام میں ہلاک ہونے والے روسی فوجیوں کی تعداد چھ ہو گئی

datetime 24  مارچ‬‮  2016

شام میں ہلاک ہونے والے روسی فوجیوں کی تعداد چھ ہو گئی

ماسکو (نیوز ڈیسک) شام میں صدر بشارالاسد کے دفاع میں لڑنے والی روسی فوج کے ایک اور اہلکار کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں، جس کے بعد شام کے محاذ جنگ پر مارے جانے والے روسی فوجیوں کی تعداد چھ ہو گئی ۔غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق انٹر نیٹ بلاگرز نے بتایا ہے کہ فروری… Continue 23reading شام میں ہلاک ہونے والے روسی فوجیوں کی تعداد چھ ہو گئی

روسی فوج کی بمباری کام آگئی،سدی فوج تاریخی شہر تدمر پہنچنے میں کامیاب

datetime 24  مارچ‬‮  2016

روسی فوج کی بمباری کام آگئی،سدی فوج تاریخی شہر تدمر پہنچنے میں کامیاب

دمشق(نیوز ڈیسک) شام میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے کارکنوں نے کہاہے کہ صدر بشارالاسد کے ماتحت فوج شدت پسند تنظیم دولت اسلامی”داعش“ کے زیرقبضہ تاریخی شہر تدمر کے قریب پہنچ گئی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے والے ادارے ”آبزرویٹری“ کے ڈائریکٹر رامی… Continue 23reading روسی فوج کی بمباری کام آگئی،سدی فوج تاریخی شہر تدمر پہنچنے میں کامیاب

امریکہ کے محکمہ خارجہ کی جانب سے یورپ سفر کرنے والے امریکی شہریوں کو حملوں کے خطرے سے آگاہ کیاگیا

datetime 24  مارچ‬‮  2016

امریکہ کے محکمہ خارجہ کی جانب سے یورپ سفر کرنے والے امریکی شہریوں کو حملوں کے خطرے سے آگاہ کیاگیا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکہ کے محکمہ خارجہ کی جانب سے یورپ سفر کرنے والی امریکی شہریوں کو ‘حملوں کے خطرے‘ سے آگاہ کیا گیا۔ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گرد گروہ یورپ میں کھیلوں کے مقابلوں ¾سیاحتی مقامات، ریستورانوں اور ٹرانسپورٹیشن کو‘ نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔