بھارت کو داعش سے کوئی خطرہ نہیں، راج ناتھ سنگھ
نئی دہلی(اے پی پی) بھارتی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ بھارت کو داعش سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔ بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد گروہ داعش، بھارت لئے خطرہ نہیں۔ انہوں نے پچھلے دو سال کے دوران ملک میں سیکورٹی کی سطح میں… Continue 23reading بھارت کو داعش سے کوئی خطرہ نہیں، راج ناتھ سنگھ







































