پاکستان ممبئی حملوں کی تحقیقات میں بھارت سے تعاون کرے، امریکا
واشنگٹن (آئی این پی) امریکا نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان ممبئی حملوں کی تحقیقات میں بھارت سے تعاون اور اپنی سرزمین پر تمام گروپس کے خلاف کارروائی کرے،طالبان کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ بات چیت جاری رہتی ہے،امریکہ کے قومی مفاد کے تحفظ کے لیے ہمارے پاس حملے کرنے کا حق موجود ہے۔واشنگٹن… Continue 23reading پاکستان ممبئی حملوں کی تحقیقات میں بھارت سے تعاون کرے، امریکا







































