ترک باشندوں کو جون سے یورپی یونین میں ویزا فری سفرکی اجازت ہوگی
برسلز(نیوزڈیسک) یورپی یونین کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اگر ترکی مہاجرین کے بحران سے متعلق ڈیل میں طے کردہ تمام شرائط پر عمل درآمد یقینی بناتا ہے تو اس کے شہریوں کو جون کے آخر سے یورپی یونین میں ویزے کے بغیر سفر کی اجازت ہو گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کیک مطابق یورپی یونین… Continue 23reading ترک باشندوں کو جون سے یورپی یونین میں ویزا فری سفرکی اجازت ہوگی