ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

برسلزدھماکے،بلجیم میں خطرناک ترین اعلان ہوگیا،ہر طرف خوف و ہراس

datetime 22  مارچ‬‮  2016

برسلزدھماکے،بلجیم میں خطرناک ترین اعلان ہوگیا،ہر طرف خوف و ہراس

برسلز(نیوزڈیسک)برسلز میں ہونے والے دو دھماکوں کے بعد ملک بھر میں شدید خوف و ہراس۔ فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق برسلز میں ہونے والے دھماکوں کے بعد ملک میں بھر میں دہشت گردی کے پیش نظر خطرے کا لیول تین سے بڑھا کر چار کر دیا گیا ہے جو کہ بلند ترین درجہ ہے۔ برسلز… Continue 23reading برسلزدھماکے،بلجیم میں خطرناک ترین اعلان ہوگیا،ہر طرف خوف و ہراس

آسٹریلوی پولیس نے داعش کو مالی تعاون فراہم کرنے کے الزام میں لڑکی سمیت 2 افراد کو حراست میں لے لیا

datetime 22  مارچ‬‮  2016

آسٹریلوی پولیس نے داعش کو مالی تعاون فراہم کرنے کے الزام میں لڑکی سمیت 2 افراد کو حراست میں لے لیا

پرتھ(نیوز ڈیسک) آسٹریلوی پولیس نے داعش کو مالی تعاون فراہم کرنے کے الزام میں ایک لڑکی سمیت 2 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کی ریاست نیو ساوتھ ویلز سے گرفتار کی گئی لڑکی کی عمر 16 برس مرد 20 برس کا ہے۔ دونوں افراد پر دہشت گردوں کو… Continue 23reading آسٹریلوی پولیس نے داعش کو مالی تعاون فراہم کرنے کے الزام میں لڑکی سمیت 2 افراد کو حراست میں لے لیا

ایئرپورٹ پر ہونے والا دھماکا، خودکش حملہ تھا،مقامی میڈیا

datetime 22  مارچ‬‮  2016

ایئرپورٹ پر ہونے والا دھماکا، خودکش حملہ تھا،مقامی میڈیا

برسلز(نیوز ڈیسک) بلجیم کے براڈکاسٹر وی آرٹی نے کہاہے کہ ایئرپورٹ پر ہونے والا دھماکا ایک خودکش حملہ آور کی جانب سے کیا گیا،مقامی براڈ کاسٹر وی آرٹی کے مطابقایئرپورٹ پر ہونے والے دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم30افراد ہلاک جبکہ 35 شدید زخمی ہوئے۔ بلجیم میں ہنگامی حالات سے نمٹنے والے کرائسز سنٹر… Continue 23reading ایئرپورٹ پر ہونے والا دھماکا، خودکش حملہ تھا،مقامی میڈیا

20لاکھ پناہ گزین جرمنی آئے، ساڑھے آٹھ لاکھ آگے چلے گئے

datetime 22  مارچ‬‮  2016

20لاکھ پناہ گزین جرمنی آئے، ساڑھے آٹھ لاکھ آگے چلے گئے

برلن(نیوز ڈیسک ) وفاقی جرمن دفتر شماریات نے بتایا ہے کہ 2015 کے دوران جرمنی میں دو ملین تارکین وطن رجسٹر کیے گئے۔ اب تک ان پناہ گزینوں میں سے ساڑھے آٹھ لاکھ سے زائد جرمنی سے آگے دیگر ممالک کو جا چکے ہیں۔جرمن دفتر شماریات نے اس سے پہلے بتایا تھا کہ گزشتہ برس… Continue 23reading 20لاکھ پناہ گزین جرمنی آئے، ساڑھے آٹھ لاکھ آگے چلے گئے

عالمی درجہ حرارت خطرناک حد تک بلندہورہا ہے جو ایک انتہائی ابتر صورتحال ہے ، اقوام متحدہ

datetime 22  مارچ‬‮  2016

عالمی درجہ حرارت خطرناک حد تک بلندہورہا ہے جو ایک انتہائی ابتر صورتحال ہے ، اقوام متحدہ

نیویارک (نیوز ڈیسک ) اقوام متحدہ کی ادراے برائے موسمیاتی تبدیلی نے خبردار کیا ہے کہ عالمی درجہ حرارت خطرناک حد تک بلندہورہا ہے جو ایک انتہائی ابتر صورتحال ہے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ گلوبل وارمنگ کا اس حد تک بڑھ جانا عالمی رہنماﺅں کےلئے ایک تباہ کن پیغام ہے ، ورلڈ میڑولوجیکل تنظیم کافی… Continue 23reading عالمی درجہ حرارت خطرناک حد تک بلندہورہا ہے جو ایک انتہائی ابتر صورتحال ہے ، اقوام متحدہ

صدر منتخب ہوگیا تو ایران کے ساتھ تباہ کن جوہری معاہدہ ختم کردوں گا‘ ڈونلڈ ٹرمپ

datetime 22  مارچ‬‮  2016

صدر منتخب ہوگیا تو ایران کے ساتھ تباہ کن جوہری معاہدہ ختم کردوں گا‘ ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی ریپبلک صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ برسراقتدار آنے کی صورت میں وہ ایران کے ساتھ تباہ کن جوہری معاہدے کو ختم جبکہ اقوام متحدہ کے نافذ کردہ کسی بھی مشرق وسطی امن معاہدے کو ویٹو کردیں گے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک کانفرنس سے خطاب کرتے… Continue 23reading صدر منتخب ہوگیا تو ایران کے ساتھ تباہ کن جوہری معاہدہ ختم کردوں گا‘ ڈونلڈ ٹرمپ

مالی کے دارالحکومت بماکو میں ہوٹل پر مسلح افراد کا حملہ

datetime 22  مارچ‬‮  2016

مالی کے دارالحکومت بماکو میں ہوٹل پر مسلح افراد کا حملہ

بماکو (نیوز ڈیسک )مالی کے دارالحکومت بماکو کے ہوٹل میں مسلح افراد نے حملہ کردیا، گارڈ کی فائرنگ سے ایک حملہ آور مارا گیا دیگر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مالی کے دارالحکومت بماکو میں ایک ہوٹل پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرتے ہوئے ہوٹل کے اندر گھسنے کی کوشش… Continue 23reading مالی کے دارالحکومت بماکو میں ہوٹل پر مسلح افراد کا حملہ

سعودی عرب میں سماعت سے محروم 3000 ڈرائیورزکے لائسنس یافتہ ہونے کا انکشاف

datetime 22  مارچ‬‮  2016

سعودی عرب میں سماعت سے محروم 3000 ڈرائیورزکے لائسنس یافتہ ہونے کا انکشاف

جدہ(نیوز ڈیسک )سعودی عرب میں 3000ڈرائیورز سماعت سے مرحوم ہونے کے باوجود باقاعدہ لائسنس یافتہ ہیں ۔ سٹی پولیس میں حادثات کی تحقیقات کے افسر میجر حسین الوادعی کا کہنا ہے کہ سماعت سے محروم افراد کی اکثریت لائسنس یافتہ ہے اور گاڑی چلاتی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق میجر حسین کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading سعودی عرب میں سماعت سے محروم 3000 ڈرائیورزکے لائسنس یافتہ ہونے کا انکشاف

برسلز میں یکے بعد دیگرے 6 دھماکے، 36 افراد ہلاک

datetime 22  مارچ‬‮  2016

برسلز میں یکے بعد دیگرے 6 دھماکے، 36 افراد ہلاک

برسلز (نیوز ڈیسک) بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں یکے بعد دیگرے ہونے والے چھ دھماکوں میں 36 افراد ہلاک جبکہ ستر سے زائد زخمی ہو گئے۔ ایک حملہ خودکش تھا۔ بلجیئم میں تین روزہ سوگ کا اعلان کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بیلجیئم کا دارالحکومت برسلز یکے بعد دیگرے چھ زور دار دھماکوں سے گونج… Continue 23reading برسلز میں یکے بعد دیگرے 6 دھماکے، 36 افراد ہلاک