ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

ترک شہریوں کے لیے ویزا فری انٹری منصوبہ ،یورپی یونین نے بالاخراپنا فیصلہ سناہی دیا

datetime 21  مئی‬‮  2016

ترک شہریوں کے لیے ویزا فری انٹری منصوبہ ،یورپی یونین نے بالاخراپنا فیصلہ سناہی دیا

برسلز(این این آئی)یورپی یونین کے وزرائے داخلہ نے ترک باشندوں کے لیے شینگن ممالک کے ویزا فری سفر سے متعلق منصوبے کو ’ہنگامی بریک‘ لگانے کا اعلان کر دیا۔ کہا گیا ہے کہ ترکی کو اس سے قبل اہم یورپی ضوابط تسلیم کرنا ہوں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق برسلز میں یورپی یونین کے وزرائے داخلہ کے… Continue 23reading ترک شہریوں کے لیے ویزا فری انٹری منصوبہ ،یورپی یونین نے بالاخراپنا فیصلہ سناہی دیا

سعودی مساجد میں اعتکاف کیلئے رجسٹریشن قوانین سخت ،مساجد میں چندہ ،فطرانے پربھی پابندیاں عائد،سرکلرجاری

datetime 21  مئی‬‮  2016

سعودی مساجد میں اعتکاف کیلئے رجسٹریشن قوانین سخت ،مساجد میں چندہ ،فطرانے پربھی پابندیاں عائد،سرکلرجاری

الریاض (این این آئی)سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور ودعوت ارشاد نے دہشت گردی اور تخریب کاری کے خدشات کے تناظرمیں ماہ صیام کے دوران مساجد میں اعتکاف بیٹھنے والے حضرات کے لیے قوانین سخت کردیے ،میڈیارپورٹس کے مطابق حکومت نے ملک بھرکی مساجد کے آئمہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ اعتکاف کے خواہش… Continue 23reading سعودی مساجد میں اعتکاف کیلئے رجسٹریشن قوانین سخت ،مساجد میں چندہ ،فطرانے پربھی پابندیاں عائد،سرکلرجاری

شام کی جنگ میں نیا موڑ، روس نے امریکہ اور اتحادیوں کو بڑی پیشکش کردی

datetime 21  مئی‬‮  2016

شام کی جنگ میں نیا موڑ، روس نے امریکہ اور اتحادیوں کو بڑی پیشکش کردی

ماسکو(این این آئی)روس کے وزیر دفاع سرگئی شویگو نے بتایا ہے کہ ان کے ملک نے امریکا اور اس کے زیرقیادت بین الاقوامی اتحاد کو تجویز دی ہے کہ شام میں فائربندی کی پاسداری نہ کرنے والی جماعتوں مثلا النصرہ محاذ اور دیگر تنظیموں کو 25 مئی سے مشترکہ فضائی حملوں کا نشانہ بنانے کا… Continue 23reading شام کی جنگ میں نیا موڑ، روس نے امریکہ اور اتحادیوں کو بڑی پیشکش کردی

روس کے دوسرے امیر ترین شخص اورکھرب پتی بزنس مین کے اعلان نے دنیامیں ہلچل مچادی

datetime 21  مئی‬‮  2016

روس کے دوسرے امیر ترین شخص اورکھرب پتی بزنس مین کے اعلان نے دنیامیں ہلچل مچادی

ماسکو ( این این آئی )روس کے دوسرے امیر ترین شخص اورکھرب پتی بزنس مین کے اعلان نے دنیامیں ہلچل مچادی،روس کے کھرب پتی بزنس مین نے اپنی تمام دولت خیراتی ادارے کو عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔ 13.3بلین امریکی ڈالرز سے زائد دولت کامالک میخائل فرڈمین روس کا دوسرا امیرترین شخص ہے۔مائیکروسافٹ کے بانی… Continue 23reading روس کے دوسرے امیر ترین شخص اورکھرب پتی بزنس مین کے اعلان نے دنیامیں ہلچل مچادی

ترک پارلیمنٹ نے اراکین پر بجلی گرادی،نیاقانون منظور

datetime 21  مئی‬‮  2016

ترک پارلیمنٹ نے اراکین پر بجلی گرادی،نیاقانون منظور

انقرہ (این این آئی)اراکین کو مقدمات کے خلاف حاصل استثنی ختم کرنے کے لیے ترک پارلیمنٹ نے قانون منظورکرلیا،میڈیارپورٹس کے مطابق ترکی کی پارلیمان میں خفیہ ووٹنگ میں 550 رکنی ایوان میں سے 373 یعنی دو تہائی سے بھی زیادہ اراکین نے اس منصوبے کے حق میں ووٹ دیا۔ترک ارکان پارلیمان کو مقدمات اور قانونی… Continue 23reading ترک پارلیمنٹ نے اراکین پر بجلی گرادی،نیاقانون منظور

برطانوی وزیراعظم نے ٹرمپ کے دعوے کی تردید کردی

datetime 21  مئی‬‮  2016

برطانوی وزیراعظم نے ٹرمپ کے دعوے کی تردید کردی

لندن(این این آئی)برطانوی وزیراعظم نے امریکی صدارتی امیدوار ڈوونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دورہ برطانیہ کے خودساختہ بیان کومستردکردیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز جاری کیے گئے ایک بیان میں بر طانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرو کے ایک ترجمان نے بتایاکہ وزیراعظم کیمرون نے کسی دورے کی دعوت نہیں دی۔ ٹرمپ صدر بنے توملاقات ممکن… Continue 23reading برطانوی وزیراعظم نے ٹرمپ کے دعوے کی تردید کردی

امریکا میں بھارتی گینگ پکڑا گیا،حیرت انگیز انکشافات

datetime 21  مئی‬‮  2016

امریکا میں بھارتی گینگ پکڑا گیا،حیرت انگیز انکشافات

واشنگٹن (این این آئی) امریکی عدالت نے بھارتی نژاد امریکیوں کو ویزہ اور کریڈٹ فراڈ اور پیپر میرج کرانے کے جرائم میں ملوث افراد پر فرد جرم عائد کر دی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی مافیا سے تعلق رکھنے والا گینگ ایک طویل عرصہ سے گرین کارڈ دلوانے کا جھانسہ دیکر فرضی شادیاں کروانے اور لوگوں… Continue 23reading امریکا میں بھارتی گینگ پکڑا گیا،حیرت انگیز انکشافات

پاکستانی لڑکی مونا پرکاش مہتانی نے کامن ویلتھ یوتھ ایکسیلنس ایوارڈ جیت لیا

datetime 21  مئی‬‮  2016

پاکستانی لڑکی مونا پرکاش مہتانی نے کامن ویلتھ یوتھ ایکسیلنس ایوارڈ جیت لیا

لندن (این این آئی)پاکستانی لڑکی مونا پرکاش مہتانی نے کامن ویلتھ یوتھ ایکسیلنس ایوارڈ جیت کیا نجی ٹی وی کے مطابق مونا پرکاش حیدر آباد کی رہائشی ہیں اور اپنے علاقے میں تعلیم کے شعبے میں گراں قدر خدمات سرانجام دینے پر انہیں کامن ویلتھ کے لندن سیکرٹریٹ میں کامن ویلتھ یوتھ ایکسیلنس ایوارڈ 2016… Continue 23reading پاکستانی لڑکی مونا پرکاش مہتانی نے کامن ویلتھ یوتھ ایکسیلنس ایوارڈ جیت لیا

بھارت میں مسلمانوں کے زیادہ بچوں کی پیدائش کا واویلا بے بنیاد نکلا

datetime 21  مئی‬‮  2016

بھارت میں مسلمانوں کے زیادہ بچوں کی پیدائش کا واویلا بے بنیاد نکلا

نئی دہلی (آئی این پی)بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کا مسلمانوں کے ہاں زیادہ بچوں کی پیدائش کا واویلا بے بنیاد نکلا،مسلمان خاندان سب سے تیزی سے سکڑ رہے ہیں گذشتہ 10 سال کے دوران خاندانوں میں افراد کی اوسط تعداد میں 11 فیصد کمی آئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ نے خاندانوں کے… Continue 23reading بھارت میں مسلمانوں کے زیادہ بچوں کی پیدائش کا واویلا بے بنیاد نکلا