بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

اٹلی میں منعقد ہونیوالے بین الاقوامی تجارتی میلے میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

datetime 17  اپریل‬‮  2016

اٹلی میں منعقد ہونیوالے بین الاقوامی تجارتی میلے میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

لاہور(نیوز ڈیسک) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان نے ستمبر میں اٹلی میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی تجارتی میلے میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب کرلیں۔تین سے چھ ستمبر تک منعقد ہونے والی مذکورہ نمائش میں مرد و خواتین اور بچوں کے جوتوں کے سٹالز لگائے جائیں گے ۔ نمائش میں شرکت کے لئے درخواست… Continue 23reading اٹلی میں منعقد ہونیوالے بین الاقوامی تجارتی میلے میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

امریکہ نے بھارتی جوہری پروگرام کو غیر محفوظ قرار دے دیا

datetime 17  اپریل‬‮  2016

امریکہ نے بھارتی جوہری پروگرام کو غیر محفوظ قرار دے دیا

نیویارک(نیوز ڈیسک) امریکی تھنک ٹینک نے بھارت کے جوہری پروگرام کو غیر محفوظ قرار دیتے ہوئے اس کے بین الاقوامی جائزے کا مطالبہ کردیا۔امریکا کے ہارورڈ کینیڈی اسکول کے بیلفر سینٹر کی جانب سے شائع رپورٹ میں بھارت کے جوہری پروگرام پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اس کی خامیوں کو واضح کیا گیا… Continue 23reading امریکہ نے بھارتی جوہری پروگرام کو غیر محفوظ قرار دے دیا

جرمنی کے گردوارے میں دھماکے،واقعے کے بعدنقاب پوش فرارہوگیا، تفتیشی عمل جاری ہے،پولیس ترجمان

datetime 17  اپریل‬‮  2016

جرمنی کے گردوارے میں دھماکے،واقعے کے بعدنقاب پوش فرارہوگیا، تفتیشی عمل جاری ہے،پولیس ترجمان

برلن(نیوزڈیسک) جرمن پولیس مغربی شہر ایسن میں ایک سکھ گردوارے میں ہونے والے ممکنہ دانستہ دھماکے کی تحقیقات کر رہی ہے۔جرمن میڈیا کے مطابق اس واقعے میں تین افراد زخمی ہو گئے تھے۔ ایسن پولیس کے ایک ترجمان نے اتوار کے روز بتایا کہ اس واقعے کے بعد ایک نقاب پوش شخص کے فرار ہونے… Continue 23reading جرمنی کے گردوارے میں دھماکے،واقعے کے بعدنقاب پوش فرارہوگیا، تفتیشی عمل جاری ہے،پولیس ترجمان

اسرائیل سے متعلق امریکی صدارتی امیدواربرنی سینڈرز کے موقف پر یہودیوں میں غصہ

datetime 17  اپریل‬‮  2016

اسرائیل سے متعلق امریکی صدارتی امیدواربرنی سینڈرز کے موقف پر یہودیوں میں غصہ

واشنگٹن (نیوزڈیسک) امریکی صدارت کے لیے ممکنہ یہودی امیدوار برنی سینڈرز امریکا کے بہت سے روایتی یہودی اداروں کے لیے حیرت کا ذریعہ بن گئے ہیں بالخصوص وہ ادارے جو اسرائیل کی حمایت کرتے ہیں۔امریکی ٹی وی کے مطابق معاملہ صرف فلسطین۔ اسرائیل کے مسئلے سے متعلق سینڈرز کے موقف تک محدود نہیں بلکہ اس… Continue 23reading اسرائیل سے متعلق امریکی صدارتی امیدواربرنی سینڈرز کے موقف پر یہودیوں میں غصہ

عراقی سائنس دان کو داعشی جنگجوقراردیکر برطانوی جہاز سے اتاردیاگیا

datetime 17  اپریل‬‮  2016

عراقی سائنس دان کو داعشی جنگجوقراردیکر برطانوی جہاز سے اتاردیاگیا

لندن(نیوزڈیسک)عراقی سائنس دان حسن دیواشی کو عربی میں میسج لکھنے پرجہازمیں موجود خاتون نے شکایت کرکے انہیں آف لوڈ کروادیا،عرب ٹی وی کے مطابق عراق کے ایک سرکردہ پروفیسر اور کیمسٹری کے سائنسدان حسن دیواشی کواپنی اہلیہ کو موبائل فون کے ذریعے عربی میں ٹیکسٹ میسج کرنے پرایک خاتون کی شکایت پر ویانا سے لندن… Continue 23reading عراقی سائنس دان کو داعشی جنگجوقراردیکر برطانوی جہاز سے اتاردیاگیا

باراک اوباما سعودی عرب کا دورہ کریں گے،امریکا

datetime 17  اپریل‬‮  2016

باراک اوباما سعودی عرب کا دورہ کریں گے،امریکا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر نے کہا ہے کہ ان کا ملک نیوکلیئر معاہدے پر ایرانی عمل درآمد کی رفتار کا جائزہ لے رہا ہے۔واشنگٹن امید رکھتا ہے کہ تہران خلیج میں امریکا اور اس کے اتحادیوں کو پریشان کرنے والی معاندانہ کارروائیاں بند کر دے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے امریکی فوج… Continue 23reading باراک اوباما سعودی عرب کا دورہ کریں گے،امریکا

مستقبل کے نئے سعودی منصوبے کا اعلان 25 اپریل کو ہو گا،نائب ولی عہد

datetime 17  اپریل‬‮  2016

مستقبل کے نئے سعودی منصوبے کا اعلان 25 اپریل کو ہو گا،نائب ولی عہد

الریاض(نیوزڈیسک)سعودی نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ تیل کے بعد کے دور کے لیے مملکت کی تیاری کے سلسلے میں ایک جامع منصوبے کا اعلان 25 اپریل کو کیا جائیگا۔ایک انٹرویو میں شہزادہ سلمان نے بتایا کہ یہ منصوبہ متعدد ترقیاتی، اقتصادی، سماجی اور دیگر نوعیت کے پروگراموں پر مشتمل… Continue 23reading مستقبل کے نئے سعودی منصوبے کا اعلان 25 اپریل کو ہو گا،نائب ولی عہد

سعودی عرب میں پاکستانی شہری نے بہادری کی نئی داستان رقم کردی،سعودی ولی عہد کااظہارتشکر

datetime 17  اپریل‬‮  2016

سعودی عرب میں پاکستانی شہری نے بہادری کی نئی داستان رقم کردی،سعودی ولی عہد کااظہارتشکر

ریاض(نیوزڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن نایف بن عبدالعزیز نے حالیہ بارشوں کے دوران سیلابی ریلے میں ڈوبتے ہوئے ایک سعودی شہری کی زندگی بچانے والے پاکستانی نوجوان شوکت امین کی حوصلہ افزائی کیلئے اس کےساتھ بھرپور مالی تعاون کا حکم دیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق کہ ولی عہد کی جانب… Continue 23reading سعودی عرب میں پاکستانی شہری نے بہادری کی نئی داستان رقم کردی،سعودی ولی عہد کااظہارتشکر

دوحہ کانفرنس ۔۔۔ ایران نے صاف انکار کر دیا

datetime 17  اپریل‬‮  2016

دوحہ کانفرنس ۔۔۔ ایران نے صاف انکار کر دیا

تہران (نیوزڈیسک) ایران نے کہا ہے کہ وہ تیل کی پیداوار میں کمی کیلئے دوحہ میں ہونےوالی سربراہی کانفرنس میں اپنا وفد نہیں بھیجے گا۔ وزیر پٹرولیم بائیجان نامدار زنگنیح کے جاری بیان کے مطابق دوحہ کانفرنس ان ممالک کیلئے ہے جو خام تیل کی پیداوارمیں کمی کرنا چاہتے ہیں جبکہ ایران فی الوقت ایسا… Continue 23reading دوحہ کانفرنس ۔۔۔ ایران نے صاف انکار کر دیا