دارالحکومت میں خودکش حملہ، 7 افراد ہلاک، 23 زخمی
بغداد(نیوز ڈیسک)عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایک خودکش حملے میں سات افراد ہلاک جبکہ تئیس زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ مقامی حکومت کے مطابق خودکش بمبار نے شہر کے مصروف مقام طائران چوک پر خود کو دھماکا خیز مواد سے اڑا لیا۔ حملے کی ذمہ… Continue 23reading دارالحکومت میں خودکش حملہ، 7 افراد ہلاک، 23 زخمی