جنگ کو طول دینے والا تصفیہ قبول نہیں‘ یمنی وزیراعظم
صنعاء(مانیٹرنگ ڈیسک)یمنی وزیراعظم احمد عبید بن دغر نے عدن ، لحج ، ابین اور ضالع صوبوں کی سیکورٹی کمیٹیوں کے ساتھ ایک اجلاس منعقد کیا۔یمنی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہم ایسے کسی تصفیے کو ہر گز قبول نہیں کریں گے، جس سے جنگ کو طول حاصل ہو اور ملکی تقسیم کے حالات پیدا ہوں۔بن… Continue 23reading جنگ کو طول دینے والا تصفیہ قبول نہیں‘ یمنی وزیراعظم











































