الریاض* متنازعہ ٹیکسی سروس اْوبر کے بارے میں سعودی عرب کے اعلان نے ہلچل مچادی،سعودی عرب نے متنازعہ ٹیکسی سروس اْوبر میں 3.5 ارب ڈالر کی بھاری سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس طرح اس ٹیکسی سروس کمپنی کی قدر و قیمت بڑھ کر 62.5 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ کمپنی سعودی عرب کے ساتھ اس ڈیل کے ذریعے مشرقِ وْسطیٰ اور شمالی افریقہ میں اپنی پوزیشن مزید مستحکم بنانا چاہتی ہے۔ سعودی عرب کے لیے یہ اقدام اْس کے ’ویژن 2030ء ‘ نامی اْس طویل المدتی منصوبے کا نقطہ آغاز ہے، جس کے تحت یہ ملک معدنی تیل کے کاروبار پر اپنا انحصار کم سے کم کرنا چاہتا ہے۔
متنازعہ ٹیکسی سروس اْوبر کے بارے میں سعودی عرب کے اعلان نے ہلچل مچادی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مشہور بھارتی اداکارہ ٹریفک کے المناک حادثے میں چل بسیں
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
ایران نے اسرائیل پرداغے جانے والے میزائلوں پر تھینک یو پیپلز آف پاکستان لکھ دیا
-
عوام کو سستے پیٹرول کی فراہمی ! حکومت کا 24 ہزار فونز خریدنے کا اعلان
-
محلے دار نے بھتیجے کے گھر آئی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نسیم شاہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا
-
حمزہ علی عباسی کی بہن نے لاکھوں ڈالرز اور درہم کیسے بیرون ملک منتقل کئے؟ الزامات کی تفصیلات
-
ریشم نے بہت سے گھر اور زندگیاں تباہ کی ہیں’ دیدار کا الزام
-
دوستی نہ کرنے پر فٹ بالر نوجوان کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا
-
رجب بٹ کا ذوالقرنین سکندر اور کنول آفتاب کو دوٹوک جواب، تنازع شدت اختیار کر گیا
-
خلیجی ممالک نے عراق سے اہم مطالبہ کر دیا
-
پی ایس ایل 11 میں نیا قانون متعارف کرادیا گیا
-
مشرقِ وسطی کشیدگی؛ گیس مزید مہنگی ہونے کا خدشہ ہے، ڈیلرز نے خبردار کردیا



















































