جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

ہلیری کلنٹن کی ڈونلڈ ٹرمپ پر تیراندازی

datetime 2  جون‬‮  2016 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ میں ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار کی دوڑ میں شامل ہلیری کلنٹن نے ایک بار پھر ڈونلڈ ٹرمپ پر تیر اندازی کر دی۔،نیوجرسی میں صدارتی مہم کے دوران ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار کو ’فراڈ‘کہہ دیا۔نیویارک کے اٹارنی جنرل ڈونلڈ ٹرمپ پر فراڈ کا مقدمہ درج کر رہے ہیں، ٹرمپ کے اپنے ملازمین نے گواہی دی کہ ٹرمپ یونیورسٹی ایک جعل ساز اسکیم تھی جس کے ذریعے ٹرمپ نے محنت کرنے والے لوگوں کے خرچے پر خود کو فائدہ پہنچایا، یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ خود ایک فراڈ ہے۔وہ اْسی طرح امریکیوں کودھوکا دے رہیہیں جس طرح انہوں نے اپنی یونیورسٹی میں طالب علموں کو داخلہ دے کر دھوکا دیا تھا،ایک کے بعد ایک مسئلے کو ہم یہ دیکھ رہے ہیں کہ نااہل شخص امریکا کا صدر نہیں بن سکتا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…