سعودیہ دو ہزار ارب ڈالر عوام پر خرچ کرے گا
ریاض (نیوز ڈیسک)سعودی حکومت اپنی عوام کی بہبود کے منصوبوں پر 2 ہزار ارب ڈالر خرچ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔تفصیلات کے مطابق تیل کی گرتی قیمتوں کو دیکھتے ہوئے سعودی حکومت مستقبل میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کا ارادہ رکھتی ہے۔ ایک انٹرویو میں سعودیہ عرب کے ڈپٹی پرنس محمد بن سلمان کا… Continue 23reading سعودیہ دو ہزار ارب ڈالر عوام پر خرچ کرے گا