پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ملا اختر منصور کی ہلاکت کے بعد طالبان کو زبردست دھچکا

datetime 25  مئی‬‮  2016

ملا اختر منصور کی ہلاکت کے بعد طالبان کو زبردست دھچکا

ہلمند(آن لائن ) افغان پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ صوبہ ہلمند میں ایک فضائی کارروائی کے دوران اہم طالبان کمانڈرملا منان اپنے کئی ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگئے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کے کئی علاقوں میں طالبان کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں کے پیش نظر آپریشن خنجر شروع کیا گیا تھا جس میں افغان اور… Continue 23reading ملا اختر منصور کی ہلاکت کے بعد طالبان کو زبردست دھچکا

برطانیہ کی آدھی سے زائد آبادی عیسائی نہیں ،سروے میں حیرت انگیز انکشافات

datetime 25  مئی‬‮  2016

برطانیہ کی آدھی سے زائد آبادی عیسائی نہیں ،سروے میں حیرت انگیز انکشافات

لندن (آئی این پی )برطانیہ کی آدھی سے زائد آبادی لادین ہے، برطانیہ میں کسی مذہب کو نہ ماننے والے لوگوں کی تعداد عیسائیوں سے بڑھ گئی ہے اس بات کا انکشاف تازہ سروے رپورٹ میں کیا گیا ہے۔ دوہزار چودہ کی مردم شماری سے متعلق مطالعاتی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ برطانیہ میں… Continue 23reading برطانیہ کی آدھی سے زائد آبادی عیسائی نہیں ،سروے میں حیرت انگیز انکشافات

نیو کلیئرز سپلا ئر گرو پ میں پاکستان کی شمولیت پر مخالفت،چین نے وضاحت کردی

datetime 25  مئی‬‮  2016

نیو کلیئرز سپلا ئر گرو پ میں پاکستان کی شمولیت پر مخالفت،چین نے وضاحت کردی

بیجنگ ( آ ئی این پی) چین نے عا لمی برادری پر زور دیا ہے کہ ایٹمی ہتھیا روں کے عدم پھیلا ؤ کے معاہدے ( این پی ٹی) پر دستخط نہ کر نے والے ممالک کی نیو کلیئر سپلا ئرز گرو پ میں شمو لیت کے حوا لے سے مؤ قف وا ضح کیا… Continue 23reading نیو کلیئرز سپلا ئر گرو پ میں پاکستان کی شمولیت پر مخالفت،چین نے وضاحت کردی

امریکہ اپنے فوجیوں کیلئے خطرہ بننے والے دہشتگردوں کے خلاف ڈرون حملے جاری رکھے گا ٗ امریکہ محکمہ خارجہ

datetime 24  مئی‬‮  2016

امریکہ اپنے فوجیوں کیلئے خطرہ بننے والے دہشتگردوں کے خلاف ڈرون حملے جاری رکھے گا ٗ امریکہ محکمہ خارجہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے کہا ہے کہ امریکہ اپنے فوجیوں کیلئے خطرہ بننے والے دہشتگردوں کے خلاف ڈرون حملے جاری رکھے گا ٗپاکستان کی علاقائی سالمیت کا احترام کرتے ہیں ٗ امریکا اپنے اور افغان شہریوں پر حملہ کرنے والوں کو محفوظ جنت میں نہیں رہنے دے گا ٗمعلوم… Continue 23reading امریکہ اپنے فوجیوں کیلئے خطرہ بننے والے دہشتگردوں کے خلاف ڈرون حملے جاری رکھے گا ٗ امریکہ محکمہ خارجہ

چاہ بہار بندرگاہ کامنصوبہ آغاز سے پہلے ہی بندہونے کاخدشہ،بھارت اور ایران کی امیدوں پر اُوس پڑ گئی‎

datetime 24  مئی‬‮  2016

چاہ بہار بندرگاہ کامنصوبہ آغاز سے پہلے ہی بندہونے کاخدشہ،بھارت اور ایران کی امیدوں پر اُوس پڑ گئی‎

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) ایرانی پابندیوں کے تناظر میں چاہ بہار منصوبے کا جائزہ لینا ہو گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق امریکی سینیٹرز نے بھارت ، ایران چاہ بہار بندرگاہ منصوبے پر سوالات اٹھا دیئے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی سینیٹرز کا کہناہے کہ بندرگاہ کا منصوبہ ایران پر عائد عالمی پابندیوں کی خلاف ورزی ہے… Continue 23reading چاہ بہار بندرگاہ کامنصوبہ آغاز سے پہلے ہی بندہونے کاخدشہ،بھارت اور ایران کی امیدوں پر اُوس پڑ گئی‎

ایک اورسابق صدرنے برطانیہ میں سیاسی پناہ حاصل کرلی

datetime 24  مئی‬‮  2016

ایک اورسابق صدرنے برطانیہ میں سیاسی پناہ حاصل کرلی

مالی(این این آئی) مالدیپ کے سابق صدرمحمد نشید نے برطانیہ میں سیاسی پناہ حاصل کرلی ہے۔ مالدیپ کے سابق صدرمحمدنشیدکومالدیپ کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پچھلے برس 13برس قیدکی سزاسنائی تھی ۔سابق صدرریڑھ کی ہڈی کاعلاج کرانے کی درخواست دیکربرطانیہ چلے گئے تھے جہاں انہوں نے سیاسی پناہ کی درخواست دیدی تھی۔محمد نشید2008میں مالدیپ… Continue 23reading ایک اورسابق صدرنے برطانیہ میں سیاسی پناہ حاصل کرلی

شامی حکومت نے تین اہم اسلامی ممالک پر سنگین الزام عائد کردیا

datetime 24  مئی‬‮  2016

شامی حکومت نے تین اہم اسلامی ممالک پر سنگین الزام عائد کردیا

دمشق (این این آئی) شام کی حکومت نے دو ساحلی شہروں طرطوس اور جبلہ میں ہونیوالے دھماکوں کا الزام ترکی، قطر اور سعودی عرب پر عائد کیا ہے۔شامی سرکاری میڈیا کے مطابق ان حملوں کا مقصد امن کیلئے کی جانے والی کوششوں کو متاثر کرنا تھا۔میڈیا کے مطابق ان بم دھماکوں میں کم از کم… Continue 23reading شامی حکومت نے تین اہم اسلامی ممالک پر سنگین الزام عائد کردیا

ریفرنڈم میں یورپی یونین سے اخراج کے حق میں فیصلہ آیا تو کیا ہوگا؟برطانوی وزیر خزانہ نے خوفناک منظرنامہ پیش کردیا

datetime 24  مئی‬‮  2016

ریفرنڈم میں یورپی یونین سے اخراج کے حق میں فیصلہ آیا تو کیا ہوگا؟برطانوی وزیر خزانہ نے خوفناک منظرنامہ پیش کردیا

بلجیم (این این آئی) برطانوی وزیر خزانہ جارج اوسبورن نے خبردار کیا ہے کہ اگر ریفرنڈم میں برطانوی عوام نے یورپی یونین سے اخراج کے حق میں فیصلہ کیا تو آئندہ دو برسوں کے دوران ملک میں ملازمت کے5 لاکھ مواقع کم ہو سکتے ہیں۔جرمن میڈیا کے مطابق برطانوی وزیر نے یہ بیان وزارت خزانہ… Continue 23reading ریفرنڈم میں یورپی یونین سے اخراج کے حق میں فیصلہ آیا تو کیا ہوگا؟برطانوی وزیر خزانہ نے خوفناک منظرنامہ پیش کردیا

بحیرہ روم میں مصری طیارے کی تباہی کامعاملہ نیا رُخ اختیارکرگیا،یونان اورمصر آمنے سامنے

datetime 24  مئی‬‮  2016

بحیرہ روم میں مصری طیارے کی تباہی کامعاملہ نیا رُخ اختیارکرگیا،یونان اورمصر آمنے سامنے

قاہرو (این این آئی) ایک مصری اہلکار نے کہا ہے کہ بحیرہ روم میں گر کر تباہ ہونیوالے مصری طیارے نے لاپتہ ہونے سے پہلے رخ نہیں بدلا تھا،اس سے پہلے یونان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ مصری مسافر طیارے نے بحیرہ روم میں گرنے سے پہلے دو بار تیزی سے رخ بدلا… Continue 23reading بحیرہ روم میں مصری طیارے کی تباہی کامعاملہ نیا رُخ اختیارکرگیا،یونان اورمصر آمنے سامنے