تارکین وطن کی ترسیلات، سعودی عرب نے بڑا اعلان کر دیا
جدہ (این این آئی)سعودی عرب کی شوریٰ کونسل کی مالیاتی کمیٹی نے تارکینِ وطن کی ترسیلات زر پر مجوزہ ٹیکس کی حمایت کردی ہے۔اس ٹیکس کی شرح پہلے سال چھے فی صد ہوگی ،پھر بتدریج کم ہوکر دو فی صد ہوجائے گی ۔پانچ سال کے بعد بعد یہی دو فی صد شرح برقرار رہے گی۔عرب… Continue 23reading تارکین وطن کی ترسیلات، سعودی عرب نے بڑا اعلان کر دیا







































