جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

سابق جرمن وزیر خارجہ ہنس ڈیٹرش گینشر انتقال کر گئے

datetime 2  اپریل‬‮  2016

سابق جرمن وزیر خارجہ ہنس ڈیٹرش گینشر انتقال کر گئے

برلن(نیوز ڈیسک) جرمن سابق وزیر خارجہ ہنس ڈیٹرش گینشر 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق وہ ایک طویل عرصے تک فری ڈیموکریٹک پارٹی کی قیادت کرنے والے گینشر کا انتقال گزشتہ روز واخت بیرگ پَیش میں حرکتِ قلب بند ہو نے سے ہوا۔ جرمنی کے اہم ترین سیاستدانوں میں… Continue 23reading سابق جرمن وزیر خارجہ ہنس ڈیٹرش گینشر انتقال کر گئے

یورپی یونین کی جانب سے لیبیا کے سرکردہ سیاستدانوں پر پابندیاں

datetime 2  اپریل‬‮  2016

یورپی یونین کی جانب سے لیبیا کے سرکردہ سیاستدانوں پر پابندیاں

برسلز ( نیوز ڈیسک) یورپی یونین نے لیبیا کے تنازعے کے سیاسی حل کی راہ میں رکاوٹ بننے کے الزام میں لبیبا کے 3 سیاستدانوں پر پابندیاں عائد کر دیں۔جرمن ذرائع ابلاغ مطابق یہ فیصلہ اقوام متحدہ کی ثالثی میں تشکیل پانے والی عبوری حکومت کے سربراہ فائز سراج کے اپنا عہدہ سنبھالنے کے لیے… Continue 23reading یورپی یونین کی جانب سے لیبیا کے سرکردہ سیاستدانوں پر پابندیاں

ذاتی رہائشگاہ پر خرچ کی گئی سرکاری رقم واپس کردونگا، صدر جنوبی افریقہ

datetime 2  اپریل‬‮  2016

ذاتی رہائشگاہ پر خرچ کی گئی سرکاری رقم واپس کردونگا، صدر جنوبی افریقہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جنوبی افریقہ کے صدر جیک زوما نے کہا ہے کہ وہ عدالتی حکم کی تعمیل میں اپنی ذاتی رہائشگاہ پر خرچ کی گئی سرکاری خزانہ کی رقم واپس کر دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ میں فیصلے کا احترام کرتا ہوں اور اس پر عمل کرونگا، یہ مقدمہ اپوزیشن نے درج… Continue 23reading ذاتی رہائشگاہ پر خرچ کی گئی سرکاری رقم واپس کردونگا، صدر جنوبی افریقہ

پاکستان کا دشمن برطانیہ کا دشمن ہے ،ڈیوڈ کیمرون

datetime 2  اپریل‬‮  2016

پاکستان کا دشمن برطانیہ کا دشمن ہے ،ڈیوڈ کیمرون

واشنگٹن (نیوز ڈیسک )برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ پاکستان کا دشمن برطانیہ کا دشمن ہے ، پاکستان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کیے جائیں گے ۔واشنگٹن میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی اور برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کی ملاقات ہوئی ۔اس دوران ڈیوڈ کیمرون نے… Continue 23reading پاکستان کا دشمن برطانیہ کا دشمن ہے ،ڈیوڈ کیمرون

بھارتی تفتیشی ٹیم پاکستان کا دورہ کریگی

datetime 2  اپریل‬‮  2016

بھارتی تفتیشی ٹیم پاکستان کا دورہ کریگی

ممبئی(نیوز ڈیسک) پٹھان کوٹ حملے کی تحقیقات کیلئے بھارت نے اپنی تحقیقاتی ٹیم پاکستان بھیجنے کا فیصلہ کیا۔مقامی میڈیا بھارتی سرکار نے پٹھان کوٹ حملے کی تحقیقات کیلئے ٹیم پاکستان بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ بھارت میں موجود پاکستانی تحقیقاتی ٹیم نے بھارتی ٹیم پاکستان بھیجنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے ۔… Continue 23reading بھارتی تفتیشی ٹیم پاکستان کا دورہ کریگی

میرا آبائی تعلق پاکستان سے ہے،پاکستان میں میرے مداحوں کی بڑی تعداد موجودہے: ارجن کپور

datetime 2  اپریل‬‮  2016

میرا آبائی تعلق پاکستان سے ہے،پاکستان میں میرے مداحوں کی بڑی تعداد موجودہے: ارجن کپور

ممبئی (نیوز ڈیسک)بھارتی فلم سٹار ارجن کپور نے کہاہے کہ ان کا آبائی تعلق پاکستان سے ہے ،پاکستان میں میرے مداحوں کی بڑی تعداد موجود ہے ۔ ایک انٹرویو میں انہوںنے کہاکہ ان کا آبائی تعلق پاکستان سے ہے اور پاکستان میں ان کے مداحوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے ،وہ پاکستان جانے کےلئے… Continue 23reading میرا آبائی تعلق پاکستان سے ہے،پاکستان میں میرے مداحوں کی بڑی تعداد موجودہے: ارجن کپور

ڈنمارک نے سرحدوں پر چیکنگ کی مدت میں توسیع کر دی

datetime 2  اپریل‬‮  2016

ڈنمارک نے سرحدوں پر چیکنگ کی مدت میں توسیع کر دی

کوپن ہیگن (نیوز ڈیسک) ڈنمارک نے جرمنی سے متصل اپنی سرحدی گزرگاہوں پر نگرانی کے عمل کی مدت میں توسیع کر دی ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق حکام نے کہا ہے کہ اب تین مئی تک ڈنمارک داخل ہونے والے مسافروں کی اچانک چیکنگ کی جائے گی۔اس اقدام کا مقصد غیر قانونی مہاجرین کو ملک… Continue 23reading ڈنمارک نے سرحدوں پر چیکنگ کی مدت میں توسیع کر دی

بھارت میں قوانین کے ابہام کے باعث سگریٹوں کی پیداوار معطل

datetime 2  اپریل‬‮  2016

بھارت میں قوانین کے ابہام کے باعث سگریٹوں کی پیداوار معطل

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت میں تمباکو مصنوعات پر صحت سے متعلق تنبیہ کے غیر واضح قانون کے باعث ملکی اداروں نے سگریٹوں کی پیداوار روک دی ہے۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک نئے قانون کے مطابق سگریٹ کے ہر پیکٹ کے پچاسی فیصد حصے پر ہیلتھ وارننگ شائع کی جانی چاہیے۔ جن کمپنیوں… Continue 23reading بھارت میں قوانین کے ابہام کے باعث سگریٹوں کی پیداوار معطل

عورتوں پر سے عجیب و غریب رکاوٹ ہٹا لی گئی، بھارتی عدالت نے فیصلہ سنا دیا

datetime 2  اپریل‬‮  2016

عورتوں پر سے عجیب و غریب رکاوٹ ہٹا لی گئی، بھارتی عدالت نے فیصلہ سنا دیا

ممبئی(نیوزڈیسک ) بھارتی عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ ریاست مہاراشٹر کی خواتین کو مندروں داخل ہونے اور دعا کرنے کا بینادی حق ہے۔ برطانوی مےڈےا کے مطابق ممبئی کی ہائی کورٹ نے کہا کہ حکومت کا فرض ہے کہ وہ اس بنیادی انسانی حقوق کا دفاع کرے۔عدالت نے یہ فیصلہ ایک درخواست… Continue 23reading عورتوں پر سے عجیب و غریب رکاوٹ ہٹا لی گئی، بھارتی عدالت نے فیصلہ سنا دیا