بھارت میں ایک کروڑ 80 لاکھ افراد کس حال میں ہیں؟بین الاقوامی ادارے کا لرزہ خیز انکشاف
سڈنی (این این آئی)آسٹریلیا میں حقوق انسانی کے تحفظ کے لیے سرگرم تنظیم کے سروے کے مطابق دنیا میں اس وقت بھی ساڑھے چار کروڑ لوگ جدید دور کے غلام کی حیثیت سے کام کر رہے ہیں۔سڈنی میں قائم واک فری فاونڈیشن کے 2016 کیلئے غلاموں سے متعلق عالمی انڈیکس کے مطابق یہ وہ غلام… Continue 23reading بھارت میں ایک کروڑ 80 لاکھ افراد کس حال میں ہیں؟بین الاقوامی ادارے کا لرزہ خیز انکشاف







































