امریکی صدارت کے لئے ہیلری کلنٹن سے زیادہ قابل شخصیت کوئی نہیں ہوسکتی،امریکی صدر
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی صدر باراک اوباما نے ڈیموکریٹک امیدوار ہیلری کلنٹن کی نامزدگی کی باضابطہ طور پرتوثیق کردی اور15جون سے وسکانسن میں ہیلری کی صدارتی مہم چلانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدارت کے لئے ہیلری کلنٹن سے زیادہ قابل شخصیت کوئی نہیں ہوسکتی۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق برنی سینڈرز نے وائٹ ہاؤس… Continue 23reading امریکی صدارت کے لئے ہیلری کلنٹن سے زیادہ قابل شخصیت کوئی نہیں ہوسکتی،امریکی صدر







































