جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

برطانیہ، یورپی یونین سے اخراج کے حق میں عوامی رائے نے خطرے کی گھنٹی بجادی،سروے میں حیرت انگیز انکشافات

datetime 12  جون‬‮  2016 |

لندن(آئی این پی )برطانیہ میں ایک تازہ عوامی جائزے میں بتایا گیا ہے کہ 43 فیصد برطانوی عوام ملک کا یورپی یونین سے انخلا چاہتے ہیں۔ اس کے مقابلے میں یورپی یونین میں رہنے والے افراد کی تعداد 42 فیصد ہے۔ یْو گوو نامی سروے کے مطابق 23 جون کو ہونے والے ریفرنڈم میں یورپی یونین سے اخراج کے حق میں رائے بڑھتی جا رہی ہے۔ سنڈے ٹائمز میں شائع ہونے والے اس جائزے کے مطابق برطانوی عوام اقتصادیات، سیاست، دفاع اور سفارت کاری میں اپنے ملک کو یورپی یونین سے بالکل الگ دیکھنا چاہتے ہیں۔ اتوار ہی کے روز سامنے آنے والے ایک اور سروے میں یورپی یونین میں رہنے والے افراد کی تعداد اپنے مخالفین کے مقابلے میں ایک فیصد زیادہ رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…