بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکہ نے بھارت اور پاکستان کو اہم خطرے سے آگاہ کر دیا

datetime 27  فروری‬‮  2016

امریکہ نے بھارت اور پاکستان کو اہم خطرے سے آگاہ کر دیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکا کا کہنا ہے کہ خطے میں امن کے لئے پاکستان کے ساتھ اسٹریٹجک مذاکرات انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔ان خیالات کا اظہار امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی پاکستان اور بھارت دونوں کے لئے خطرہ ہے اور… Continue 23reading امریکہ نے بھارت اور پاکستان کو اہم خطرے سے آگاہ کر دیا

افریقی ملک میں شدت پسند تنظیم کا حملہ ، بڑے پیمانے پر ہلاکتیں

datetime 27  فروری‬‮  2016

افریقی ملک میں شدت پسند تنظیم کا حملہ ، بڑے پیمانے پر ہلاکتیں

موغا دیشو(نیوز ڈیسک) صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو میں ہوٹل پر مسلح افراد کے حملے کے نتیجے میں 14افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی ملک صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ہوٹل پر مسلح افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی… Continue 23reading افریقی ملک میں شدت پسند تنظیم کا حملہ ، بڑے پیمانے پر ہلاکتیں

مسلمان ملک میں زوردار کار بم دھماکہ ، ہلاکتیں

datetime 27  فروری‬‮  2016

مسلمان ملک میں زوردار کار بم دھماکہ ، ہلاکتیں

دمشق(نیوز ڈیسک)شامی صوبے حماہ میں خود کش کار بم دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 2 افراد ہلاک جبکہ متعدد دیگر زخمی ہو گئے ہیں، عرب ٹی وی کے مطابق دھماکا شامی شہر حماہ کے مشرق میں واقع سلامیہ نامی قصبے میں ہوا۔شامی انسانی حقوق کی تنظیم کے کا کہنا ہے کہ یہ حملہ… Continue 23reading مسلمان ملک میں زوردار کار بم دھماکہ ، ہلاکتیں

مصری صدر فروخت کیلئے پیش، جانئے کتنے لاکھ ڈالر کی بولی لگی؟

datetime 27  فروری‬‮  2016

مصری صدر فروخت کیلئے پیش، جانئے کتنے لاکھ ڈالر کی بولی لگی؟

قاہرہ (نیوز ڈیسک) مصری صدر کو فروخت کیلئے آن لائن ویب سائٹ پر پیش کر دیا گیا۔ خریدنے کے لئے گاہک میدان میں اتر آئے۔ تفصیلات کے مطابق فیلڈ مارشل عبدالفتاح السیسی کی طرف سے گزشتہ دنوں اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ اگر ملکی معیشت کو بہتر بنانے کیلئے انہیں خود کو بھی… Continue 23reading مصری صدر فروخت کیلئے پیش، جانئے کتنے لاکھ ڈالر کی بولی لگی؟

امریکہ ‘ ارب پتی کر س کرسٹی نے ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کا اعلان کردیا

datetime 27  فروری‬‮  2016

امریکہ ‘ ارب پتی کر س کرسٹی نے ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کا اعلان کردیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی ریاست نیوجرسی کے گورنر کرس کرسٹی نے صدارتی انتخاب میں ریپبلکن پارٹی کے امیدوار بننے کی دوڑ میں شامل ارب پتی تاجر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔کرس کرسٹی ابتدا میں خود بھی اس سلسلے میں امیدوار تھے لیکن انھوں نے اعدادوشمار کی دوڑ میں پیچھے رہ جانے کے بعد… Continue 23reading امریکہ ‘ ارب پتی کر س کرسٹی نے ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کا اعلان کردیا

نہرو یونیورسٹی تنازع، کنہیا کمار کی گرفتاری نے ملک میں ہلچل مچادی

datetime 27  فروری‬‮  2016

نہرو یونیورسٹی تنازع، کنہیا کمار کی گرفتاری نے ملک میں ہلچل مچادی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)دہلی کی جواہر لا ل نہرو یونیورسٹی کی طلباءتنظیم کے صدر کنہیا کمار کی غداری کے الزامات کے تحت گرفتاری کے معاملے پر بھارتی میڈیا دو گروہوںمیں بٹ گیا۔رواں ماہ ایک طالب علم کنہیا کمار کی غداری کے الزامات کے بعد گرفتاری پر دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت میں آزادی رائے پر… Continue 23reading نہرو یونیورسٹی تنازع، کنہیا کمار کی گرفتاری نے ملک میں ہلچل مچادی

افغانستان‘ خود کش حملے میں 11 افراد ہلاک،40 زخمی

datetime 27  فروری‬‮  2016

افغانستان‘ خود کش حملے میں 11 افراد ہلاک،40 زخمی

کابل(نیوز ڈیسک)افغانستان کے مشرقی علاقے میں خود کش حملے میں 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔خبر ایجنسی کے مطابق افغان صوبے کنڑ کے علاقے اسد آباد میں خودکش حملہ آور نے سرکاری عمارت کے داخلی راستے پر خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ حملے کے وقت ا±س مقام پر بڑی تعداد میں شہری موجود… Continue 23reading افغانستان‘ خود کش حملے میں 11 افراد ہلاک،40 زخمی

غبار ہ فوبیا کا شکار بھارت میں ایک بار پھر پاکستانی غبارے سے کھلبلی

datetime 27  فروری‬‮  2016

غبار ہ فوبیا کا شکار بھارت میں ایک بار پھر پاکستانی غبارے سے کھلبلی

کراچی (نیوزڈیسک)غبارہ فوبیا کے شکار بھارتی حکام میں اس وقت ایک اور پاکستانی غبارے نے کھلبلی مچا دی جب ٹورنامنٹ کا بینر لیے ایک غبارہ ریاست راجستھان میں جا پہنچا۔بھارتی اخبار’انڈین ایکسپریس‘ کے مطابق راجستھان کے ضلع جالور کے ایک گاؤں میں گرنے والا غبارہ 28رنگوں پر مشتمل ہے جس کے ساتھ پاکستان میں ہونے… Continue 23reading غبار ہ فوبیا کا شکار بھارت میں ایک بار پھر پاکستانی غبارے سے کھلبلی

کوسوو پارلیمنٹ میں اپوزیشن ارکان کا احتجاج جاری

datetime 27  فروری‬‮  2016

کوسوو پارلیمنٹ میں اپوزیشن ارکان کا احتجاج جاری

پرسٹینا(نیوز ڈیسک)کوسوو کی پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران ایک بار پھر ہنگامہ آرائی کے نتیجے میں ایوان شور شرابے سے گونج اٹھا۔یورپ کی جانب سے کرائے گئے کوسوو اور سربیا کے معاہدے پر کوسوو کے اپوزیشن ارکان کا احتجاج کئی ہفتوں سے جاری ہے، گذشتہ روز بھی پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران اپوزیشن ارکان نے… Continue 23reading کوسوو پارلیمنٹ میں اپوزیشن ارکان کا احتجاج جاری