ہندو انتہا پسند جماعت شیو سینا کے سابق رہنما نے اسلام قبول کر لیا
مظفر نگر(نیوز ڈیسک)شیوسینا کے رہنما نے اسلام قبول کر لیا ،انتہائی خوبصورت نام بھی رکھ لیا, ہندو انتہا پسند تنظیم شیو سینا کے سابق رہنما نے اسلام قبول کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق شیو سینا کے سابق رہنما اور ہندوتوا کے کٹر حامی سنیل جین نے ضلع مظفر نگر میں اسلام قبول کیا۔ سنیل جین… Continue 23reading ہندو انتہا پسند جماعت شیو سینا کے سابق رہنما نے اسلام قبول کر لیا