پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

ترکی میں امریکیوں کیلئے دہشت گردی سے متعلق انتباہ

datetime 27  اپریل‬‮  2016

ترکی میں امریکیوں کیلئے دہشت گردی سے متعلق انتباہ

استنبول(نیو زڈیسک)امریکا نے ترکی میں اپنے شہریوں کودہشت گردی کے خطرے سے خبردار کیا ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جاری کیے جانے والے انتباہ میں ملک میں سیاحتی علاقوں میں حالیہ کاررائیوں کو بنیاد بنایا گیا ۔رواں سال ترکی میں اب تک 4 خودکش دھماکے ہو چکے ہیں جن میں آخری کارروائی گزشتہ ماہ استنبول… Continue 23reading ترکی میں امریکیوں کیلئے دہشت گردی سے متعلق انتباہ

سعودیہ سے تارکین وطن کی ترسیلات زر پر ٹیکس کی تجویز

datetime 27  اپریل‬‮  2016

سعودیہ سے تارکین وطن کی ترسیلات زر پر ٹیکس کی تجویز

ریاض(نیو زڈیسک)سعودی عرب کی مجلس شوری غیر ملکی تارکین وطن کے ترسیلات زر پر ٹیکس لگانے کی ایک تجویز پر اتوار کے روز ہونے والے اپنے اجلاس میں غور کرے گی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق غیر ملکیوں کے ترسیلات زر پر ٹیکس کی تجویز مجلس شوری کی خزانہ کمیٹی کے رکن حسام العنقری نے پیش… Continue 23reading سعودیہ سے تارکین وطن کی ترسیلات زر پر ٹیکس کی تجویز

اسامہجیےی عےم رب کو پکڑنے میں کس نے مدد کی تھی؟ امریکی صحافی کے بیان نے

datetime 27  اپریل‬‮  2016

اسامہجیےی عےم رب کو پکڑنے میں کس نے مدد کی تھی؟ امریکی صحافی کے بیان نے

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکا کے مشہور تحقیقاتی صحافی سیمور ہرش نے ایک بار پھر کہا ہے کہ سابق القاعدہ سربراہ اسامہ بن لادن تک پہنچنے میں پاکستان نے امریکا کی مدد کی تھی۔پولٹزر پرائز جیتنے والے سیمور ہرش نے یہ دعویٰ پہلی بار ایک سال قبل اپنے ایک مضمون میں کیا تھا، جس نے امریکا کو ہلا… Continue 23reading اسامہجیےی عےم رب کو پکڑنے میں کس نے مدد کی تھی؟ امریکی صحافی کے بیان نے

شمالی کوریا نے اگر میزائل تجربہ کیا تو۔۔۔! بڑے ملک نے دھمکی دیدی

datetime 27  اپریل‬‮  2016

شمالی کوریا نے اگر میزائل تجربہ کیا تو۔۔۔! بڑے ملک نے دھمکی دیدی

سیول/ واشنگٹن (نیوزڈیسک) امریکہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر شمالی کوریا نے مزید میزائل کا تجربہ کیا تو اس کے خلاف نئی پابندیاں یا سیکیورٹی اقدامات سمیت دیگر آپشن کے استقبال پر غور کیا جائے گا غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونرنے صحافیوں کے ساتھ بات چیت… Continue 23reading شمالی کوریا نے اگر میزائل تجربہ کیا تو۔۔۔! بڑے ملک نے دھمکی دیدی

امریکی صدر کا پہلی بار ایسا کام کہ سیاستدان دیکھتے رہ گئے

datetime 27  اپریل‬‮  2016

امریکی صدر کا پہلی بار ایسا کام کہ سیاستدان دیکھتے رہ گئے

لندن (نیوزڈیسک) امریکی صدر براک اوباما کی سیکورٹی پر مامور ادارہ عام طور پر ان کو بکتربند (بلٹ پروف) کے سوا کسی دوسری گاڑی میں سوار نہیں ہونے دیتا تاہم جمعہ کو انہوں نے برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم اور ان کے شوہر شہزادہ فلپ کے ساتھ عام گاڑی میں سفر کیا اور یہ پہلی… Continue 23reading امریکی صدر کا پہلی بار ایسا کام کہ سیاستدان دیکھتے رہ گئے

سعودی عرب کی توہین، پارلیمنٹیرین کو دس دن قید کی سزا

datetime 27  اپریل‬‮  2016

سعودی عرب کی توہین، پارلیمنٹیرین کو دس دن قید کی سزا

کویت سٹی ( نیوزڈیسک)کویت کے اٹارنی جنرل نے ایک فیصلے میں پارلیمنٹ کے رکن عبدالحمید دشتی کو سعودی عرب کی توہین کرنے پر دس دن قید کی سزا سنا دی ہے ۔کویتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق کویت کی عدلیہ نے اس ملک کی پارلیمنٹ کے رکن عبدالحمید دشتی کو ان کے ایک بیان… Continue 23reading سعودی عرب کی توہین، پارلیمنٹیرین کو دس دن قید کی سزا

وینزویلا، بجلی بچانے کے لیے سرکاری دفاتر میں کام کا دورانیہ ہفتے میں صرف دو دن کر دیا گیا

datetime 27  اپریل‬‮  2016

وینزویلا، بجلی بچانے کے لیے سرکاری دفاتر میں کام کا دورانیہ ہفتے میں صرف دو دن کر دیا گیا

کرا کس(نیوزڈیسک )وینزویلا میں بجلی کے بحران پر قابو پانے کے لیے سرکاری دفاتر میں کام کا دورانیہ ہفتے میں پانچ دن سے کم کر کے صرف دو دن کر دیا گیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ بجلی کی قلت کے دوران اس عارضی اقدام سے بحران پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔ملک کے… Continue 23reading وینزویلا، بجلی بچانے کے لیے سرکاری دفاتر میں کام کا دورانیہ ہفتے میں صرف دو دن کر دیا گیا

ہتھنی کی موت کے بعد عوام کا انوکھا اقدام، عجیب و غریب درخواست پر دستخط کر دئے

datetime 27  اپریل‬‮  2016

ہتھنی کی موت کے بعد عوام کا انوکھا اقدام، عجیب و غریب درخواست پر دستخط کر دئے

انگکور واٹ(نیوزڈیسک)کمبوڈیا میں سیاحوں کو سیر کروانے والی ایک ہتھنی کی موت کے بعد ہزاروں لوگوں نے ہاتھیوں پر سواری کے خلاف ایک درخواست پر دستخط کیے ہیں۔یہ ہتھنی ’انگکور واٹ‘ کے مشہور مندروں تک سیاحوں کو لاتی لیجاتی تھی۔ یہ مادہ ہاتھی 40 ڈگری سینٹی گریڈ کی گرمی میں کام کرنے کے دوران مرگئی۔سیاحوں… Continue 23reading ہتھنی کی موت کے بعد عوام کا انوکھا اقدام، عجیب و غریب درخواست پر دستخط کر دئے

تیل کے بعد تیل کی سرکاری کمپنی بھی،سعودی عرب کے فیصلے پر دنیا حیران

datetime 26  اپریل‬‮  2016

تیل کے بعد تیل کی سرکاری کمپنی بھی،سعودی عرب کے فیصلے پر دنیا حیران

ریاض (نیوزڈیسک) تیل کے بعد تیل کی سرکاری کمپنی بھی،سعودی عرب کے فیصلے پر دنیا حیران،سعودی عرب کی کابینہ نے تیل سے ہونے والی آمدن پر انحصار کم کرنے کے منصوبے کی منظوری دے دی۔منصوبے کے تحت تیل کی سرکاری کمپنی ارامکو کے پانچ فیصد سے کم حصص بھی فروخت کیے جائیں گے۔تفصیلات کیمطابق سعودی… Continue 23reading تیل کے بعد تیل کی سرکاری کمپنی بھی،سعودی عرب کے فیصلے پر دنیا حیران