اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

ملکہ برطانیہ کا دو پاکستانیوں کیلئے خصوصی اعزاز، وہ کون ہیں اور انہیں کیا اعزاز دیا جارہا ہے ؟ جانئے

datetime 19  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم 23جون کو بکھنگم پیلس لندن میں دو نوجوان پاکستانیوں زینب بی بی اور محمد عثمان خان کو ینگ لیڈرز ایوارڈز سے نوازیں گی ٗ ایسے وقت میں جبکہ دولت مشترکہ میں ملکہ کی90 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے ،ملکہ برطانیہ نے اپنی کمیونیٹیز کیلئے کام اور دوسروں کی زندگیوں میں تبدیلی لانے کیلئے 26سالہ زینب بی بی اور 27سالہ محمد عثمان خان کی خدمات کے اعتراف کے طور پر انہیں 2016کا ینگ لیڈرز ایوارڈز دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ لندن میں پانچ روزہ تقریبات کے دوران دولت مشترکہ کے مختلف ملکوں سے جیتنے والے 45خوش نصیبوں میں سے ملکہ کے ینگ لیڈرز کے طور پر زینب بی بی اور عثمان خان پاکستان کی نمائندگی کرینگے۔شاہی محل میں ایوارڈز حاصل کرنے سے قبل جیتنے والے نوجوان لیڈرز 10ڈاوننگ سٹریٹ،گلوبل سوشل نیٹ ورکنگ کمپنی ٹویٹر کے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کرینگے اور بی بی سی عالمی سروس کے سینئر ایگزیکٹیوز کے علاوہ دولت مشترکہ کی سیکرٹری جنرل اور برطانوں کاروباری افراد سے ملاقاتیں کرینگے



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…