ہفتہ‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2025 

مبینہ دہشت گرد کو ویزا کا اجراء، چین اور بھارت میں پھر ٹھن گئی

datetime 22  اپریل‬‮  2016

مبینہ دہشت گرد کو ویزا کا اجراء، چین اور بھارت میں پھر ٹھن گئی

بیجنگ (نیوزڈیسک) چین نے دہشتگرد قرار دیئے جانیوالے عالمی یوغر کانگریس کے رہنما ڈولکن عیسی کو بھارت کی جانب سے ویزہ جاری کرنے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ بیجنگ جو کہ… Continue 23reading مبینہ دہشت گرد کو ویزا کا اجراء، چین اور بھارت میں پھر ٹھن گئی

نئی فورس ،مہاجرین کی آمد روکنے کے لیے یورپی یونین کے رکن مشترکہ سرحدی کنٹرول پرمتفق

datetime 22  اپریل‬‮  2016

نئی فورس ،مہاجرین کی آمد روکنے کے لیے یورپی یونین کے رکن مشترکہ سرحدی کنٹرول پرمتفق

لکسمبرگ(نیوزڈیسک) یورپی یونین میں شامل ریاستوں نے رواں برس کے موسم گرما تک مشترکہ سرحدی حفاظتی اور کوسٹ گارڈ نظام متعارف کرانے پر اتفاق کر لیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد افریقہ اور مشرق وسطیٰ سے مہاجرین کے بہاؤ کو روکنا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یورپی یونین میں شامل ریاستوں نے رواں برس کے موسم گرما… Continue 23reading نئی فورس ،مہاجرین کی آمد روکنے کے لیے یورپی یونین کے رکن مشترکہ سرحدی کنٹرول پرمتفق

سان برنارڈینو کے حملہ آور کا آئی فون ان لاک کرانے کیلئے 13لاکھ ڈالر ادا کیے‘ایف بی آئی

datetime 22  اپریل‬‮  2016

سان برنارڈینو کے حملہ آور کا آئی فون ان لاک کرانے کیلئے 13لاکھ ڈالر ادا کیے‘ایف بی آئی

لندن(نیو زڈیسک)امریکہ کے وفاقی تحقیقاتی ادارے کے ڈائریکٹر جیمز کومی نے کہا ہے کہ ان کے ادارے نے سان برنارڈینو کے حملہ آور کا آئی فون ان لاک کرنے کے لیے جتنی رقم ادا کی وہ ان کی بقیہ مدت ملازمت کے سات سال اور چار ماہ کی آمدن سے زیادہ ہے۔ایف بی آئی اور… Continue 23reading سان برنارڈینو کے حملہ آور کا آئی فون ان لاک کرانے کیلئے 13لاکھ ڈالر ادا کیے‘ایف بی آئی

بھارت کشمیریوں کی پاکستان کے ساتھ محبت ختم نہیں کرسکتا،فاروق عبداللہ

datetime 22  اپریل‬‮  2016

بھارت کشمیریوں کی پاکستان کے ساتھ محبت ختم نہیں کرسکتا،فاروق عبداللہ

سرینگر (نیو زڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے سابق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ فاروق عمر عبداللہ نے کہا کہ کشمیری پاکستان کے ساتھ محبت رکھتے ہیں اوربھارت اپنی تمام تر دولت لٹانے کے باوجود اس محبت کو ختم نہیں کر سکتا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فاروق عبداللہ نے اسلام آباد کے علاقے کھنہ بل میں اپنی پارٹی… Continue 23reading بھارت کشمیریوں کی پاکستان کے ساتھ محبت ختم نہیں کرسکتا،فاروق عبداللہ

سعودی دارالحکومت میں 4ماہ میں 400غیر مسلم خواتین نے اسلام قبول کرلیا

datetime 22  اپریل‬‮  2016

سعودی دارالحکومت میں 4ماہ میں 400غیر مسلم خواتین نے اسلام قبول کرلیا

ریاض(نیو زڈیسک) سعودی دارالحکومت میں 4ماہ کے عرصہ میں 400غیر مسلم خواتین نے اسلام قبول کرلیا ۔ ایک رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے شہر ریاض میں بیرون ممالک سے آئی ہوئی ملازمت پیشہ خواتین کی اسلام میں بڑھتی ہوئی دلچسپی کا شاندار نتائج برآمد ہو رہے ہیں ۔گزشتہ چار ماہ کے دوران صرف ریاض… Continue 23reading سعودی دارالحکومت میں 4ماہ میں 400غیر مسلم خواتین نے اسلام قبول کرلیا

ایران کے خطرناک تجربے نے دنیا میں ہلچل مچادی،روس نے تصدیق کردی

datetime 22  اپریل‬‮  2016

ایران کے خطرناک تجربے نے دنیا میں ہلچل مچادی،روس نے تصدیق کردی

واشنگٹن/تہران(نیوزڈیسک)ایران کے خطرناک تجربے نے دنیا میں ہلچل مچادی،روس نے تصدیق کردی، ایران کی جانب سے خفیہ طور پر جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھنے والے بین البراعظمی بلیسٹک کا تجربہ کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔روسی میڈیا کے مطابق ایران نے خفیہ طور پر جوہری وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت کے حامل بین… Continue 23reading ایران کے خطرناک تجربے نے دنیا میں ہلچل مچادی،روس نے تصدیق کردی

عراق میں یکے بعد دیگرے بم دھماکے ، فائرنگ کے مختلف واقعات

datetime 22  اپریل‬‮  2016

عراق میں یکے بعد دیگرے بم دھماکے ، فائرنگ کے مختلف واقعات

بغداد(نیوز دیسک) عراق میں یکے بعد دیگرے بم دھماکوں اور فائرنگ کے نتیجے میں آٹھ افراد ہلاک ، متعدد زخمی ہوگئے جبکہ سکیورٹی فورسز نے دو سو یرغمال بنائے گئے افراد کو تکفیری باغیوں سے بازیاب کرالیا ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سکیورٹی حکام نے بتایا کہ بغداد کے علاقہ میدائن میں ایک… Continue 23reading عراق میں یکے بعد دیگرے بم دھماکے ، فائرنگ کے مختلف واقعات

امریکی فوجیوں کو کو ہلاک کرنے پر فخر ہے,عبدالصبور

datetime 22  اپریل‬‮  2016

امریکی فوجیوں کو کو ہلاک کرنے پر فخر ہے,عبدالصبور

کا بل(نیو زڈیسک)افغان پولیس کے سابق اہلکار نے اعتراف کیا ہے کہ انھوں نے 2012 میں کابل میں واقع وزارت داخلہ کی عمارت میں دو امریکی مشیروں کو ہلاک کیا تھا۔عبدالصبور کو رواں ہفتے کابل کے مشرق میں سالانگ سے گرفتار کیا گیا تھا۔ان کو میڈیا کے سامنے پیش کیا گیا تو انھوں نے کہا… Continue 23reading امریکی فوجیوں کو کو ہلاک کرنے پر فخر ہے,عبدالصبور

اسرائیل پر خصوصی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے، عرب لیگ کا مطالبہ

datetime 22  اپریل‬‮  2016

اسرائیل پر خصوصی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے، عرب لیگ کا مطالبہ

قاہرہ (نیوز ڈیسک) عرب لیگ کے سربراہ نبیل العربی نے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل پر خصوصی فوج داری عدالت میں مقدمہ چلایا جائے۔ العربی نے یہ بات اس حالیہ اسرائیلی اعلان کے جواب میں کہی، جس میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا تھا کہ ان کا ملک گولان کا مقبوضہ پہاڑی علاقہ کبھی… Continue 23reading اسرائیل پر خصوصی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے، عرب لیگ کا مطالبہ