پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

افغان صدر کے بیان نے امریکہ کے ہوش اڑا دیئے

datetime 28  اپریل‬‮  2016

افغان صدر کے بیان نے امریکہ کے ہوش اڑا دیئے

ماسکو (نیوز ڈیسک)سابق افغان صدر حامدکرزئی نے کہا ہے کہ امریکی حملے کے بعد افغانستان میں دہشت گردی میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے۔سابق افغان صدر حامد کرزئی نے ماسکو میں بین الاقوامی سیکورٹی سے متعلق منعقدہ کانفرنس میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حالات میں دہشت گردی افغانستان پرامریکی حملے کے مقابلے میں… Continue 23reading افغان صدر کے بیان نے امریکہ کے ہوش اڑا دیئے

انڈونیشیانے سعودی عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 28  اپریل‬‮  2016

انڈونیشیانے سعودی عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی حکام نے کہاہے کہ انڈونیشیا نے سعودی عرب کے شہریوں کے لئے 30 روز تک ویزہ سے استثنیٰ کی سہولت فراہم کردی ہے۔سعودی عرب کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق وزارت داخلہ میں تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر محمد بن عبداللہ المرعول کا کہنا تھا کہ انڈونیشیا کے سفر کرنے کے خواہش مند… Continue 23reading انڈونیشیانے سعودی عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

اصولوں کی خلاف ورزی، اسلامی ملک نے ’’الجزیرہ‘‘ کی نشریات بند کر دیں

datetime 28  اپریل‬‮  2016

اصولوں کی خلاف ورزی، اسلامی ملک نے ’’الجزیرہ‘‘ کی نشریات بند کر دیں

دوحہ(نیوز ڈیسک)خلیجی ریاست قطر میں قائم عربی نیوز ٹیلی وڑن چینل الجزیرہ کے عراق میں آپریشن کے سرکاری اجازت نامے کو حکومت نے منسوخ کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بغداد حکومت نے لائسنس منسوخ کرنے کی وجہ رہنما اصولوں کی خلاف ورزی بیان کی ہے۔ الجزیرہ ٹیلی ویژن کی انتظامیہ نے عراقی حکومت کے اِس… Continue 23reading اصولوں کی خلاف ورزی، اسلامی ملک نے ’’الجزیرہ‘‘ کی نشریات بند کر دیں

امریکہ میں سکیورٹی ہائی الرٹ ، وائٹ ہاؤس بند

datetime 28  اپریل‬‮  2016

امریکہ میں سکیورٹی ہائی الرٹ ، وائٹ ہاؤس بند

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی وائٹ ہاؤس کو چوبیس گھنٹوں کے دوران دوسری بار بند کردیا گیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے ایگزیکٹیو مینشن کو تالا لگانے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی۔امریکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر باراک اوباما بھی موجود ہیں۔ سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کردیا گیا وائٹ ہاؤس کے آس پاس کے… Continue 23reading امریکہ میں سکیورٹی ہائی الرٹ ، وائٹ ہاؤس بند

روس نے دو اسلامی تنظیموں پر پابندی کا مطالبہ کر دیا

datetime 28  اپریل‬‮  2016

روس نے دو اسلامی تنظیموں پر پابندی کا مطالبہ کر دیا

جنیوا(نیوز ڈیسک)روس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے شام کے دو مضبوط باغی گروپوں کو بلیک لسٹ قرار دینے کا مطالبہ کیا ہے۔روس اپنے اتحادی شامی صدر بشارالاسد کی حمایت میں ان دونوں کو دہشت گرد تنظیمیں قرار دیتا ہے۔ان میں جیش الاسلام تنظیم بھی شامل ہے جو ملک میں گذشتہ پانچ سال سے… Continue 23reading روس نے دو اسلامی تنظیموں پر پابندی کا مطالبہ کر دیا

اسلامی ملک پر بڑا حملہ، بچوں سمیت درجنوں افراد جاں بحق

datetime 28  اپریل‬‮  2016

اسلامی ملک پر بڑا حملہ، بچوں سمیت درجنوں افراد جاں بحق

جنیوا/دمشق(نیوز ڈیسک)تقریباً دو ماہ سے جاری کمزور فائربندی کو شام کے متحارب فریقین ٹوٹنے کے قریب لے آئے ہیں۔ گزشتہ رات حلب کے نواحی علاقے کے ایک ہسپتال پر کیے گئے فضائی حملے میں تین بچوں سمیت30 انسانی جانیں ضائع ہوئی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سیرین آبزرویٹری برائے انسانی حقوق نے بتایا ہے کہ حلب کے… Continue 23reading اسلامی ملک پر بڑا حملہ، بچوں سمیت درجنوں افراد جاں بحق

امریکہ کی مدد کرنے کی سزا، خفیہ سروس کا سربراہ تبدیل کرنے کا اعلان

datetime 28  اپریل‬‮  2016

امریکہ کی مدد کرنے کی سزا، خفیہ سروس کا سربراہ تبدیل کرنے کا اعلان

برلن(نیوز ڈیسک)جرمنی نے تصدیق کی ہے کہ فارن انٹلیجنس سروس کے سربراہ گیرہارڈ شنائڈر کو تبدیل کیا جا رہا ہے، ان پر الزامات عائد کیے جا رہے تھے کہ انہوں نے یورپی اہداف کی جاسوسی میں امریکی خفیہ ادارے کی مدد کی۔میڈیارپورٹس کے مطابق 63 سالہ گیرہارڈ شنائڈر کے حوالے سے جرمن میڈیا پر مسلسل… Continue 23reading امریکہ کی مدد کرنے کی سزا، خفیہ سروس کا سربراہ تبدیل کرنے کا اعلان

حکومت کا نیا فیصلہ ، خواتین کے مکمل برقع اوڑھنے پر پابندی

datetime 28  اپریل‬‮  2016

حکومت کا نیا فیصلہ ، خواتین کے مکمل برقع اوڑھنے پر پابندی

صوفیہ (نیوز ڈیسک)بلغاریہ کے وسطی قصبے پزاردڑیک میں مکمل حجاب اوڑھنے پر پابندی عاید کردی گئی ہے۔مقامی حکومت کے حکام کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے قصبے کی آبادیوں کے درمیان کشیدگی کے خاتمے اور سکیورٹی کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس بلقانی ریاست میں خواتین پر مکمل برقع اوڑھنے… Continue 23reading حکومت کا نیا فیصلہ ، خواتین کے مکمل برقع اوڑھنے پر پابندی

پاکستان کو ایف 16طیاروں کی فروخت، بڑی شخصیت نے مخالفت کر دی

datetime 28  اپریل‬‮  2016

پاکستان کو ایف 16طیاروں کی فروخت، بڑی شخصیت نے مخالفت کر دی

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکی اراکین کانگریس نے ایف سولہ طیاروں کی پاکستان کو فروخت کے اوبامہ انتظامیہ کے فیصلے پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ طیارے دہشتگردی کیخلاف جنگ کی بجائے بھارت کیخلاف استعمال ہوسکتے ہیں ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی رکن کانگریس ماٹ سالمن نے سماعتی کمیٹی… Continue 23reading پاکستان کو ایف 16طیاروں کی فروخت، بڑی شخصیت نے مخالفت کر دی