پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

ہیلی کا پٹر خو فنا ک حا دثے کا شکا ر 13افراد ہلا ک

datetime 30  اپریل‬‮  2016

ہیلی کا پٹر خو فنا ک حا دثے کا شکا ر 13افراد ہلا ک

برگن(نیوز ڈیسک )ناروے میں حکام کا کہنا ہے کہ برگن شہر کے قریب ہیلی کاپٹر کے حادثے میں 13 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔برگن کے مغرب میں حادثے کا شکار ہونے والے اس ہیلی کاپٹر میں ناروے کے 11 شہری، ایک برطانوی اور اطالوی شہری سوار تھا۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کے فوری… Continue 23reading ہیلی کا پٹر خو فنا ک حا دثے کا شکا ر 13افراد ہلا ک

بھارت میں ایک نئے پاکستان کاجنم،ہندوانتہاپسندوں میں کھلبلی مچ گئی

datetime 29  اپریل‬‮  2016

بھارت میں ایک نئے پاکستان کاجنم،ہندوانتہاپسندوں میں کھلبلی مچ گئی

نئی دہلی(نیوزڈیسک)) بھارت میں مسلمانوں کی بڑھتی ہوئی آبادی کو کنٹرول کرنے کیلئے بھارتی وزرا ء نے سر جوڑ لئے،چند سال مسلمانوں کی شرح آبادی کا تناسب یہی رہا تو مسلم اقلیت ایک نئے پاکستان کو جنم دے گی ۔جریدے کے مطابق مسلمانوں کی بڑھتی ہوئی آبادی کو کنٹرول کرنے کیلئے سنگھ پریوار کے بعد… Continue 23reading بھارت میں ایک نئے پاکستان کاجنم،ہندوانتہاپسندوں میں کھلبلی مچ گئی

بھارت مےں خطرناک بحران نے سر اُٹھالیا ،33کروڑ افراد کی زندگیاں داﺅپر لگ گئیں

datetime 29  اپریل‬‮  2016

بھارت مےں خطرناک بحران نے سر اُٹھالیا ،33کروڑ افراد کی زندگیاں داﺅپر لگ گئیں

نئی دہلی (نیوزڈیسک) بھارت میں غذائی بحران شدت پکڑنے لگا ،33کروڑ افراد سے زائد آبادی قحط سالی کا شکار ہونے سے بھارتی حکومت شدید پریشانی میں مبتلا ہو گیا۔جریدے کے مطابق بھارتی حکومت کے اعدادو شمار کے مطابق 33کروڑ سے زائد آبادی قحط سالی کا شکار ہے ایک تہائی سے زائد آبادی پینے کے صاف… Continue 23reading بھارت مےں خطرناک بحران نے سر اُٹھالیا ،33کروڑ افراد کی زندگیاں داﺅپر لگ گئیں

بنگلہ دیش میں جہادیوں کے قدم مضبوط ہورہے ہیں، امریکا کی تشویش

datetime 29  اپریل‬‮  2016

بنگلہ دیش میں جہادیوں کے قدم مضبوط ہورہے ہیں، امریکا کی تشویش

ڈھاکہ(نیوزڈیسک) بنگلہ دیش میں امریکا کے ایک بین الاقوامی ترقیاتی ادارے کے کارکن کے بہیمانہ قتل کے بعد واشنگٹن انتظامیہ نے کہاہے کہ اس جنوبی ایشیائی ملک میں مسلم انتہا پسندی کے رجحان سے متعلق خدشات میں اضافہ ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش روایتی طور پر جنوبی ایشیا کا مذہبی رواداری والا معاشرہ مانا… Continue 23reading بنگلہ دیش میں جہادیوں کے قدم مضبوط ہورہے ہیں، امریکا کی تشویش

وائٹ گولڈنے ریکارڈ توڑ دیئے،بین الاقوامی جریدے کی رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات

datetime 29  اپریل‬‮  2016

وائٹ گولڈنے ریکارڈ توڑ دیئے،بین الاقوامی جریدے کی رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات

واشنگٹن(نیوزڈیسک) جنوبی امریکہ میں وائٹ گولڈ کی تلاش کا کام شروع کردیاگیا،دی اکونومسٹ جریدے کے مطابق پچھلے سال نومبر اور دسمبر میں لیتھیئم کی چین کو درآمدات دگنی ہو کر 13 ہزار ٹن تک پہنچ گئی۔ لیتھیئم میں دلچسپی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ سرمایہ کار بینک گولڈ مین سیش… Continue 23reading وائٹ گولڈنے ریکارڈ توڑ دیئے،بین الاقوامی جریدے کی رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات

ڈونلڈ ٹرمپ شرمناک ترین سکینڈل میں پھنس گئے

datetime 29  اپریل‬‮  2016

ڈونلڈ ٹرمپ شرمناک ترین سکینڈل میں پھنس گئے

کیلی فورنیا (نیوزڈیسک) امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو کمسن لڑکی سے جنسی زیادتی کے الزامات کا سامنا ٗ لڑکی نے ری پبلکن امیدوار کے خلاف کیلی فورنیا کی عدالت میں ہرجانے کا دعوی دائر کردیا ہے۔امریکی ری پبلکن جماعت کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر لڑکی نے جنسی زیادتی کے الزامات عائد کرتے ہوئے… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ شرمناک ترین سکینڈل میں پھنس گئے

اہم یورپی ملک میں سیاسی پناہ کے نئے قوانین متعارف

datetime 29  اپریل‬‮  2016

اہم یورپی ملک میں سیاسی پناہ کے نئے قوانین متعارف

ویانا(نیوزڈیسک)آسٹرین پارلیمان نے رائے شماری کے ذریعے ملک میں سیاسی پناہ کے نئے سخت ترین قوانین منظور کر لئے۔ نئے قوانین کے تحت آسٹریا میں سیاسی پناہ کی زیادہ تر درخواستیں مسترد کی جا سکیں گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق انتہائی متنازعہ قرار دیے جانیوالے ان نئے قوانین کو آسٹرین پارلیمان میں 67 کے مقابلے میں 98… Continue 23reading اہم یورپی ملک میں سیاسی پناہ کے نئے قوانین متعارف

شام کو امریکی فوج کا قبرستان بنا دیں گے،ایران

datetime 29  اپریل‬‮  2016

شام کو امریکی فوج کا قبرستان بنا دیں گے،ایران

تہران (نیوز ڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی نے امریکا کی جانب سے شام میں مزید فوجی بھجوانے کے اعلان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے محاذ کو امریکیوں کا قبرستان بنا دیں گے، جس طرح امریکیوں کو افغانستان اور عراق کے محاذوں پر ناک رگڑنے پر مجبور کیا گیا، اسی طرح… Continue 23reading شام کو امریکی فوج کا قبرستان بنا دیں گے،ایران

دونوں ممالک دوستانہ تعلقات کو نسل در نسل منتقل کرنے کیلئے یہ کام کریں ، چینی صدر

datetime 29  اپریل‬‮  2016

دونوں ممالک دوستانہ تعلقات کو نسل در نسل منتقل کرنے کیلئے یہ کام کریں ، چینی صدر

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے صدر ژی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین روس کے ساتھ اپنے تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے ، میں روس کے صدر پوٹن کے ساتھ تبادلہ خیال کا شدید خواہش مند ہوں تا کہ چین اور روس کے درمیان جامع حکمت عملی کے تحت تعلقات کو مزید فروغ… Continue 23reading دونوں ممالک دوستانہ تعلقات کو نسل در نسل منتقل کرنے کیلئے یہ کام کریں ، چینی صدر