پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

دو سال قید ، دس لاکھ ریال تک جرمانہ ،سعودی عرب نے تارکین وطن کو خبردارکردیا

datetime 26  اپریل‬‮  2016

دو سال قید ، دس لاکھ ریال تک جرمانہ ،سعودی عرب نے تارکین وطن کو خبردارکردیا

جدہ (نیوزڈیسک) وزیر تجارت و صنعت ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے خبردار کیا ہے کہ کمپیوٹر،موبائل کے شعبے میں سعودیوں کے نام سے اپنا کاروبار کرنے والوں کے خلاف سخت اقدامات کئے جائیں گے۔ جو شخص ملوث پایا گیا اسے دو سال قید اور 10 لاکھ ریال تک جرمانہ ہوگا۔ اس سلسلے میں سعودی شہریوں، غیر… Continue 23reading دو سال قید ، دس لاکھ ریال تک جرمانہ ،سعودی عرب نے تارکین وطن کو خبردارکردیا

تنخواہوں میں اضافے کے لیے ملازمین کی جرمنی بھر کے ہوائی اڈوں پر ہڑتال،ہزاروں ملکی وغیرملکی پروازیں منسوخ

datetime 26  اپریل‬‮  2016

تنخواہوں میں اضافے کے لیے ملازمین کی جرمنی بھر کے ہوائی اڈوں پر ہڑتال،ہزاروں ملکی وغیرملکی پروازیں منسوخ

برلن(نیوزڈیسک) جرمنی کے تمام ہوائی اڈوں پر بدھ کے دن عام ہڑتال کی گئی ۔جرمن میڈیا کے مطابق ایوی ایشن حکام نے بتایا کہ اس ایک روزہ ہڑتال کی وجہ سے ملک بھر میں ہزاروں مسافروں کو مشکلات پیش آئیں۔ میونخ حکام کے مطابق تمام بین البراعظمی پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا جبکہ ڈومیسٹک… Continue 23reading تنخواہوں میں اضافے کے لیے ملازمین کی جرمنی بھر کے ہوائی اڈوں پر ہڑتال،ہزاروں ملکی وغیرملکی پروازیں منسوخ

فرانس آسٹریلیاکیلئے 50ارب ڈالر کی بارہ آبدوزیں تیار کریگا، کنٹریکٹ بھی حاصل کر لیا

datetime 26  اپریل‬‮  2016

فرانس آسٹریلیاکیلئے 50ارب ڈالر کی بارہ آبدوزیں تیار کریگا، کنٹریکٹ بھی حاصل کر لیا

کینبرا(نیوزڈیسک) آسٹریلیا کے لیے بارہ آبدوزیں تیار کرنے کا کنٹریکٹ فرانس نے حاصل کر لیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق پچاس ارب ڈالر مالیت کے اس کنٹریکٹ کو حاصل کرنے کے لیے جرمنی اور جاپان بھی کوشش میں تھے۔ آسٹریلوی وزیر اعظم نے بتایا کہ رائل آسٹریلین نیوی کے لیے ان آبدوزوں کی تیاری کے… Continue 23reading فرانس آسٹریلیاکیلئے 50ارب ڈالر کی بارہ آبدوزیں تیار کریگا، کنٹریکٹ بھی حاصل کر لیا

خواتین کی ڈرائیونگ کی اجازت کا فیصلہ کون کرے گا؟سعودی عرب نے واضح کردیا

datetime 26  اپریل‬‮  2016

خواتین کی ڈرائیونگ کی اجازت کا فیصلہ کون کرے گا؟سعودی عرب نے واضح کردیا

الریاض(نیوزڈیسک) سعودی نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ حکومت نہیں بلکہ سعودی معاشرہ یہ فیصلہ کرے گا کہ آیا خواتین کو گاڑی چلانے کی اجازت دی جانا چاہیے یا نہیں؟میڈیارپورٹس کے مطابق صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے ایک سوال میں شہزادہ محمد سے جب یہ پوچھا گیا کہ ان… Continue 23reading خواتین کی ڈرائیونگ کی اجازت کا فیصلہ کون کرے گا؟سعودی عرب نے واضح کردیا

سعودی عرب کو جزائر کی فروخت، مصر کے عوام نے اپنی طاقت دکھادی

datetime 26  اپریل‬‮  2016

سعودی عرب کو جزائر کی فروخت، مصر کے عوام نے اپنی طاقت دکھادی

قاہرہ(نیوزڈیسک) مصر میں صدر عبدالفتاح السیسی کی جانب سے دو جزائر سعودی عرب کے دائرہ اختیار دینے کے خلاف مظاہرین کو پولیس نے آنسو گیس اور ہوائی فائرنگ کی مدد سے منتشر کر دیا ہے۔مظاہرین جزائر سعودی عرب کو دینے پر صدر السیسی کے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر رہے تھے۔مظاہروں کے موقع پر دارالحکومت… Continue 23reading سعودی عرب کو جزائر کی فروخت، مصر کے عوام نے اپنی طاقت دکھادی

ایرانی جنرل صدارتی انتخابات لڑنے کیلئے تیار

datetime 26  اپریل‬‮  2016

ایرانی جنرل صدارتی انتخابات لڑنے کیلئے تیار

تہران(نیوزڈیسک) ایران میں آئندہ سال ہونے والے صدارتی انتخابات میں جہاں اور کئی امیدوار پر تول رہے ہیں وہیں یہ اطلاعات بھی آئی ہیں کہ پاسداران انقلاب کی بیرون ملک سرگرم ایلیٹ فورس’’فیلق القدس‘‘ کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی بھی شدت پسند حلقوں کی جانب سے صدارتی امیدوار ہوں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایران میں بنیاد… Continue 23reading ایرانی جنرل صدارتی انتخابات لڑنے کیلئے تیار

400ڈالر میں ایک قبر،اسلامی ملک میں صورتحال تشویشناک ہوگئی

datetime 26  اپریل‬‮  2016

400ڈالر میں ایک قبر،اسلامی ملک میں صورتحال تشویشناک ہوگئی

صنعاء(نیوزڈیسک) یمن میں پچھلے ایک سال کے دوران ملک کے بڑے شہروں بالخصوص دارالحکومت صنعاء میں حالیہ ایام کے دوران لڑائی میں باغیوں کی صفوں میں ہونے والی ہلاکتوں کے باعث قبرستان بھی تنگ پڑگئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق دارالحکومت صنعاء کے معروف قبرستانوں میں قبر کے حصول کے لیے جگہ… Continue 23reading 400ڈالر میں ایک قبر،اسلامی ملک میں صورتحال تشویشناک ہوگئی

80ہزار ملازمتیں،خلیج ریلوے منصوبہ ،خلیج تعاون کونسل نے زبردست اعلان کردیا

datetime 26  اپریل‬‮  2016

80ہزار ملازمتیں،خلیج ریلوے منصوبہ ،خلیج تعاون کونسل نے زبردست اعلان کردیا

الریاض(نیوزڈیسک) خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے ایوان ہائے صنعت وتجارت کے جنرل سیکرٹری عبدالرحیمم نقی نے کہا ہے تنظیم کے تمام چھ رکن ممالک کو ملانے والی ریلوے لائن کے منصوبے سے 80 ہزار بالواسطہ اور بلاواسطہ ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوں گے۔عبدالرحیم نقی نے سعودی میڈیاسے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ… Continue 23reading 80ہزار ملازمتیں،خلیج ریلوے منصوبہ ،خلیج تعاون کونسل نے زبردست اعلان کردیا

انڈونیشیاءمیں زلزلے کے شدید جھٹکے

datetime 26  اپریل‬‮  2016

انڈونیشیاءمیں زلزلے کے شدید جھٹکے

جکارتا (نیوزڈیسک) انڈونیشیاءمیں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا ۔ حکام کا کہنا ہے کہ ریکٹر سکی ل پر زلزلے کی شدت 5.7 درجے ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز 4.4689 درجے جنوبی ارض بلد اور 140.1815 درجے مشرقی طول بلد میں 74.97 کلو میٹر… Continue 23reading انڈونیشیاءمیں زلزلے کے شدید جھٹکے