دوست ملک کی فوج کے سابق جنرل سے تمام اعزازات چھین لئے گئے، وجہ انتہائی شرمناک
بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چین کی فوج عدالت نے سابق جنرل گوو بوکسیونگ کو کرپشن کا جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق74 سالہ سابق جنرل گوو بوکسیونگ پر الزام تھا کہ انھوں نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے رشوت لے کر دوسروں کو ترقیاں دی تھیں۔سرکاری میڈیا کا… Continue 23reading دوست ملک کی فوج کے سابق جنرل سے تمام اعزازات چھین لئے گئے، وجہ انتہائی شرمناک







































