بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ڈھاکہ،بنگلہ دیش کے مرکزی بینک کے گورنر عطی الرحمان مستعفی

datetime 16  مارچ‬‮  2016

ڈھاکہ،بنگلہ دیش کے مرکزی بینک کے گورنر عطی الرحمان مستعفی

ڈھاکہ (نیوز ڈیسک)فروری میں بنگلہ دیش کے زرمبادلہ کے ذخائر سے دس کروڑ ڈالر کی سائبر ڈکیتی پر گورنر سینٹرل بینک عطی الرحمان مستعفی ہوگئے۔ کہتے ہیں سائبر کرائم نہ روکنے پر خود کو ذمہ دار سمجھتاہوں لیکن حکومت کو تذلیل کا کوئی حق نہیں۔بنگلہ دیش میں دس کروڑ ڈالر کی سائبر ڈکیتی کی کوشش… Continue 23reading ڈھاکہ،بنگلہ دیش کے مرکزی بینک کے گورنر عطی الرحمان مستعفی

شینگن ویزا، کون، کب اور کہاں سے داخل ہوا؟ ریکارڈ رکھنے کے منصوبہ پر کام شروع

datetime 15  مارچ‬‮  2016

شینگن ویزا، کون، کب اور کہاں سے داخل ہوا؟ ریکارڈ رکھنے کے منصوبہ پر کام شروع

پیرس( نیوز ڈیسک)شینگن زون میں داخل ہونے کے بعد کوئی واپس بھی گیا یا نہیں؟ فی الحال رکن ممالک کے پاس کوئی منظم ریکارڈ موجود نہیں ہے جس کی وجہ سے مہاجرین کا بحران مزید پیچیدہ ہو جاتا ہے۔ جرمن وزیر داخلہ اس صورت حال کو بدلنا چاہتے ہیں۔ جرمنی کے وفاقی وزیر داخلہ تھوماس… Continue 23reading شینگن ویزا، کون، کب اور کہاں سے داخل ہوا؟ ریکارڈ رکھنے کے منصوبہ پر کام شروع

افغانستان میں خونریزجھڑپیں، طالبان کا خانشین ضلع پر قبضہ

datetime 15  مارچ‬‮  2016

افغانستان میں خونریزجھڑپیں، طالبان کا خانشین ضلع پر قبضہ

چمن(نیوز ڈیسک) افغانستان میں خونریزجھڑپیں، طالبان نے خانشین ضلع پر قبضہ کرلیا، روزگان میں افغان پولیس کے 49اہلکار ہتھیارڈال کر افغان طالبان سے جاملے۔رپورٹس کے مطابق افغان طالبان نے دعوی کیا ہے کہ کہ منگل کی علی الصبح ہلکے وبھاری ہتھیاروں سے لیس افغان طالبان کے جنگجوؤں نے افغانستان کے صوبہ ہلمند ضلع خانشین پر… Continue 23reading افغانستان میں خونریزجھڑپیں، طالبان کا خانشین ضلع پر قبضہ

شام سے روسی افواج کی واپسی کا عمل شروع

datetime 15  مارچ‬‮  2016

شام سے روسی افواج کی واپسی کا عمل شروع

ماسکو(نیوز ڈیسک) روس نے شام سے اپنی افواج نکالنا شروع کردی جب کہ فوجی ساز و سامان اور جنگی طیارے ایئربیس پر واپسی کے لئے تیار ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ صدرولادی میر پیوٹن کی جانب سے فوجیں واپس بلائے جانے کے اعلان کے بعد شام سے فوجیں… Continue 23reading شام سے روسی افواج کی واپسی کا عمل شروع

شمال کی گرج مشق، ہر صورتحال کے لئے تیار ہیں، شاہ سلمان

datetime 15  مارچ‬‮  2016

شمال کی گرج مشق، ہر صورتحال کے لئے تیار ہیں، شاہ سلمان

ریاض(نیوزڈیسک) سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہاہے کہ خطے کی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی مشق شمال کی گرج کی اختتامی تقریب میں 20 دوست ممالک کے رہنماﺅں اور نمائندوں کی موجودگی سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ ممالک سعودی عرب کے ساتھ فوجی تعلقات کی مضبوطی کی خواہش رکھتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے… Continue 23reading شمال کی گرج مشق، ہر صورتحال کے لئے تیار ہیں، شاہ سلمان

سعودی عرب کی جیل میں شادی،مہمانوں کی تواضع،ولی عہد کا قیدی دلہا کو رقم اور دلہن کو بیش قیمت گھڑی کا تحفہ

datetime 15  مارچ‬‮  2016

سعودی عرب کی جیل میں شادی،مہمانوں کی تواضع،ولی عہد کا قیدی دلہا کو رقم اور دلہن کو بیش قیمت گھڑی کا تحفہ

الریاض (نیوزڈیسک) جیل کا نام سنتے ہی ذہن میں ایک ایسی جگہ کا تصورابھرتا ہے جہاں قیدی سنگین نوعیت کی پابندیوں میں شب و روز گذار رہے ہوتے ہیں مگرسعودی عرب کی ایک جیل ایک روز قید خانے کے بجائے شادی ہال کا منظر پیش کرنے لگی جب جیل انتظامیہ نے زیرحراست ایک سعودی کی… Continue 23reading سعودی عرب کی جیل میں شادی،مہمانوں کی تواضع،ولی عہد کا قیدی دلہا کو رقم اور دلہن کو بیش قیمت گھڑی کا تحفہ

50سالہ آمریت کے بعد بالاآخر سوچی کے ڈرائیور میانمارکے صدرمنتخب

datetime 15  مارچ‬‮  2016

50سالہ آمریت کے بعد بالاآخر سوچی کے ڈرائیور میانمارکے صدرمنتخب

ینگون(نیوزڈیسک) نوبل انعام یافتہ اور نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی کی سربراہ آنگ سانگ سوچی کے قریبی ساتھی اور ان کے ڈرائیور ہتھن کیو کو میانمار کا صدر منتخب کرلیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میانمار میں 50 سالہ آمریت کے بعد ہونے والے انتخابات میں نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی کی سربراہ آنگ سانگ سوچی کے… Continue 23reading 50سالہ آمریت کے بعد بالاآخر سوچی کے ڈرائیور میانمارکے صدرمنتخب

روس کے اچانک اعلان نے شام میں کھلبلی مچادی،بشار الاسد حیران و پریشان

datetime 15  مارچ‬‮  2016

روس کے اچانک اعلان نے شام میں کھلبلی مچادی،بشار الاسد حیران و پریشان

ماسکو(نیوزڈیسک)روس کے اچانک اعلان نے شام میں کھلبلی مچادی،بشار الاسد حیران و پریشان، صدر ولادیمیر پوٹن نے پیر کے روز غیر متوقع طور پر یہ اعلان کیا تھا کہ منگل سے شام میں موجود روسی فوجی دستوں کے ایک بڑے حصے کا انخلاءشروع ہو جائے گاروسی صدر ولادی میر پوٹن کی ہدایات پر روسی فوجی… Continue 23reading روس کے اچانک اعلان نے شام میں کھلبلی مچادی،بشار الاسد حیران و پریشان

بھارتی وزارت داخلہ کی پولیس کو مختلف تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم کشمیریوں بارے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

datetime 15  مارچ‬‮  2016

بھارتی وزارت داخلہ کی پولیس کو مختلف تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم کشمیریوں بارے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

نئی دہلی (نیوزڈیسک) بھارتی وزارت داخلہ نے پولیس کو مختلف تعلیمی اداروں خاص طورپرکولکتہ شہر میں زیر تعلیم کشمیریوں کے بارے میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اس اقدام کامقصد کشمیری طلباءپر نظر رکھناہے کہ وہ آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے دوران کولکتہ میں… Continue 23reading بھارتی وزارت داخلہ کی پولیس کو مختلف تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم کشمیریوں بارے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت