منشیات کے کاروبار کیخلاف لرزہ خیز اقدام نے دنیامیں ہلچل مچادیگلیاں لاشوں سے بھرگئیں
منیلا(این این آئی)فلپائن حکومت کی منشیات کے سمگلروں کے خلاف چلائی گئی بدترین مہم سے سمگلروں کی حیثیت کیڑوں مکوڑوں سے بھی کم ہو کر رہ گئی ہے۔گلی گلی میں خون آلود لاشیں دلوں کو دہلانے لگیں۔برطانوی اخبار کے مطابق فلپائن میں حکومت نے منشیات کے سمگلروں کے خلاف خصوصی آپریشن کا آغاز کردیا ہے… Continue 23reading منشیات کے کاروبار کیخلاف لرزہ خیز اقدام نے دنیامیں ہلچل مچادیگلیاں لاشوں سے بھرگئیں