اگر بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا تو چین کا ردعمل کیا ہوگا؟بھارتی میڈیا نے بڑا دعویٰ کردیا
نئی دلی (مانیڑنگ ڈیسک) بھارتی میڈیانے کہاہے کہ بھارت کے لئے پاکستان سے بڑاخطرہ چین ہے ۔انڈیاٹی وی کی ایک رپورٹ کے مطابق چین نہ صرف پاکستان کی مددکررہاہے بلکہ بھارت کے دیگرپڑوسی ملکوں سے بھی اپنے تعلقات بہتربنارہاہے ۔چین ایک طرف توپاکستان کی ہرطرح سے مددکررہاہے ۔بھارتی ٹی وی کے مطابق چین نے پہلے پاکستان کے… Continue 23reading اگر بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا تو چین کا ردعمل کیا ہوگا؟بھارتی میڈیا نے بڑا دعویٰ کردیا