بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے پاکستانیوں پربھارتی فوج کااحسان جتادیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک،نیوزایجنیساں)بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے کہاہے کہ اقوام متحدہ کے امن دستوں میں بھارت کاکردارہمیشہ اہم رہاہے ۔انہوں نے کہاکہ جب یمن میں پھنسے بھارتی شہریوں کونکالاجارہاتھاتو بھارتی فوج نے چندپاکستانیوں کوبھی نکالا، یہ بھارتی فوج کی انسانیت کی ایک مثال ہے۔بھوپال می ںاپنے خطاب میں بھارتی وزیراعظم نے کہاکہ دونوںعالمی جنگوں کے دوران ڈیڑھ لاکھ بھارتی… Continue 23reading بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے پاکستانیوں پربھارتی فوج کااحسان جتادیا







































