مودی کی بلوچستان سے متعلق ہرزہ سرائی،حامد کرزئی کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا،پاکستان پر سنگین الزام عائد
نئی دہلی (آئی این پی ) بھارت نواز سابق افغان صدر حامد کرزئی نے نریندر مودی کی بلوچستان سے متعلق ہرزہ سرائی کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو پاکستان کی ہر اشتعال انگیزی کا جواب دینے کا حق ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق سابق افغان صدر حامد کرزئی نے دورہ بھارت کے… Continue 23reading مودی کی بلوچستان سے متعلق ہرزہ سرائی،حامد کرزئی کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا،پاکستان پر سنگین الزام عائد