بھارت کی جانب سے حملے کا خطرہ ایل او سی پر ہائی الرٹ کر دیا گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )حلقہ عباس پور لائن آف کنٹرول پر کشیدگی، ملکی صورتحال اور بھارت کی جانب جارحیت کے ممکنہ خطرات کی وجہ سے پونچھ ڈویڑن کی انتظامیہ، پولیس ہائی الرٹ ہو گئی ہے۔ اِس سلسلہ میں پونچھ ڈویڑن کے کمشنر خان ظفر خان کی قیادت میں ڈی۔آئی۔جی پونچھ ڈویڑن ڈاکٹر لیاقت محمود، ایس،… Continue 23reading بھارت کی جانب سے حملے کا خطرہ ایل او سی پر ہائی الرٹ کر دیا گیا







































