پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

یمن آپریشن ، سعودی عرب نے فوجیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 15  اگست‬‮  2016

یمن آپریشن ، سعودی عرب نے فوجیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز غیرملکی نجی دورے کے اختتام کے بعد گذشتہ روز وطن واپس پہنچ گئے ۔ انہوں نے ایک نئے فرمان میں یمن کی جنگ میں حصہ لینے والے فوجیوں کو ایک ماہ کی اضافی تنخواہ ادا کرنے کا حکم دیا ۔ عرب ٹی وی کے مطابق شاہ… Continue 23reading یمن آپریشن ، سعودی عرب نے فوجیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

ٓامریکہ کا طیارہ گر کر تباہ ، ہلاکتیں

datetime 15  اگست‬‮  2016

ٓامریکہ کا طیارہ گر کر تباہ ، ہلاکتیں

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی ریاست الاباما میں ایک چھوٹا طیارہ گرنے کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک ہو گئے ۔امریکی میڈیا نے بتایا کہ ہلاک ہونے تین شادی شدہ جوڑے تھے۔حکام کے مطابق ٹسکالوسا کے ایئر پورٹ سے پرواز کے فوری بعد جہاز سے خرابی کا پیغام موصول ہوا اور رن وے کے قریب گر… Continue 23reading ٓامریکہ کا طیارہ گر کر تباہ ، ہلاکتیں

اہم اسلامی ملک میں جنگ زوروں پر, لاشوں کے ڈھیر لگ گئے

datetime 15  اگست‬‮  2016

اہم اسلامی ملک میں جنگ زوروں پر, لاشوں کے ڈھیر لگ گئے

دمشق(مانیٹرنگ ڈیسک )شام میں پانچ سال سے جاری خانہ جنگی میں شدت آگئی ، حکومتی افواج اور باغیوں کے حملے میں صرف 2 روز کے دوران 180 شہری مارے گئے جبکہ درجنوں زخمی ہیں ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق شام میں خانہ جنگی وقت کے ساتھ ساتھ شدید ہوتی جا رہی ہے ۔ گزشتہ دو روز… Continue 23reading اہم اسلامی ملک میں جنگ زوروں پر, لاشوں کے ڈھیر لگ گئے

اسد الدین اویسی نے بھارت کی تمام سیاسی جماعتوں کو چیلنج دیدیا

datetime 14  اگست‬‮  2016

اسد الدین اویسی نے بھارت کی تمام سیاسی جماعتوں کو چیلنج دیدیا

نئی دہلی (آئی این پی)آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور نامور مسلمان سکالر اسد الدین اویسی نے بھارت کی تمام سیاسی جماعتوں کو مسلمانوں اور خود پر لگائے جانے والے الزامات پر مذاکرے کا چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی کے بعد سے لیکر اب تک بھارت میں بسنے والے مسلمانوں کی… Continue 23reading اسد الدین اویسی نے بھارت کی تمام سیاسی جماعتوں کو چیلنج دیدیا

پہلی کامیابی کے بعد چین او ررو س نے نیا راستہ اپنا لیا

datetime 14  اگست‬‮  2016

پہلی کامیابی کے بعد چین او ررو س نے نیا راستہ اپنا لیا

ہینگ ژاؤ (آئی این پی)چین کے مشرقی صوبے ژی جیانگ سے ایک مال بردار گاڑی روسی شہر شیلیا بنسک کے لئے روانہ ہو گئی ، یہ گاڑی اسی روٹ پر جارہی ہے جو قدیم شاہرائے ریشم کے نام سے معروف ہے جس ٹرین کی آمد ورفت سے دونوں ملکوں کے درمیان تجارت میں اضافہ ہوا… Continue 23reading پہلی کامیابی کے بعد چین او ررو س نے نیا راستہ اپنا لیا

ٹرمپ سچ بولتے ہیں! حزب اللہ کے رہنماحسن نصر اللہ نے متنازعہ بیان کی تصدیق کردی

datetime 14  اگست‬‮  2016

ٹرمپ سچ بولتے ہیں! حزب اللہ کے رہنماحسن نصر اللہ نے متنازعہ بیان کی تصدیق کردی

بیروت(آئی این پی)لبنانی شیعہ رہنما حسن نصر اللہ نے امریکا میں ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان کو سچ قرار دیا ہے جس میں انہوں نے الزام لگایا تھا کہ امریکی انتظامیہ نے ہی عسکریت پسند تنظیم داعش بنائی تھی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حسن نصر اللہ نے ایک ریلی سے… Continue 23reading ٹرمپ سچ بولتے ہیں! حزب اللہ کے رہنماحسن نصر اللہ نے متنازعہ بیان کی تصدیق کردی

اختلافات نے نیا رُخ اختیارکرلیا، اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کے درمیان بات بڑھ گئی

datetime 14  اگست‬‮  2016

اختلافات نے نیا رُخ اختیارکرلیا، اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کے درمیان بات بڑھ گئی

کابل (آئی این پی )افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کے درمیان اختلافات برقرار ہیں،دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات ملتوی کردی گئی ۔افغان میڈیاکے مطابق چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کے دفتر کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر ڈاکٹر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کے… Continue 23reading اختلافات نے نیا رُخ اختیارکرلیا، اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کے درمیان بات بڑھ گئی

پاک چین اقتصادی راہداری ، نیوکلیئر سپلائرز گروپ اور مولانامسعود اظہر ،بھارت اور چین میں بڑا بریک تھرو،پاکستان کے بارے میں اہم مطالبہ کردیا

datetime 14  اگست‬‮  2016

پاک چین اقتصادی راہداری ، نیوکلیئر سپلائرز گروپ اور مولانامسعود اظہر ،بھارت اور چین میں بڑا بریک تھرو،پاکستان کے بارے میں اہم مطالبہ کردیا

نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیاہے کہ وزیر خارجہ سشما سوراج نے اپنے چینی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر اپنے تحفظات ، نیوکلیئر سپلائرز گروپ(این ایس جی)کی رکنیت ، جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر پر پابندی کا معاملہ بھی اٹھایا ہے ۔بھارتی میڈیا رپورٹس… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری ، نیوکلیئر سپلائرز گروپ اور مولانامسعود اظہر ،بھارت اور چین میں بڑا بریک تھرو،پاکستان کے بارے میں اہم مطالبہ کردیا

چین نے پاکستانی طلباء کیلئے اسکالر شپس کا اعلان کردیا

datetime 14  اگست‬‮  2016

چین نے پاکستانی طلباء کیلئے اسکالر شپس کا اعلان کردیا

بیجنگ(آئی این پی)چین نے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ سے منسلک ممالک کے ہزاروں طلبہ کیلئے چینی جامعات میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کیلئے 10ہزار سکالر شپ فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے،پاکستان سمیت 60سے زائد ممالک کے نوجوان سکالر شپ سکیم سے مستفید ہوسکیں گے،چینی وزرات تعلیم کی جانب سے جمعرات کو جاری کردہ دستاویزات… Continue 23reading چین نے پاکستانی طلباء کیلئے اسکالر شپس کا اعلان کردیا