مقبوضہ کشمیرمیں کیا ہورہاہے؟واشنگٹن ٹائمزکے شرمناک انکشافات
واشنگٹن(این این آئی)امریکی میڈیا نے کہاہے کہ بھارتی فوج منظم طریقے سے کشمیریوں کو سزا دے رہی ہے۔واشنگٹن ٹائمز کے مطابق یہ بھارتی تاریخ کا سب سے بڑا کریک ڈاؤن ہے جس میں اب تک سینکڑوں لوگ شہید اور ہزاروں زخمی ہوچکے ہیں ٗبھارتی فوج منظم طریقے سے عوام کو سزا دے رہی ہے ٗ… Continue 23reading مقبوضہ کشمیرمیں کیا ہورہاہے؟واشنگٹن ٹائمزکے شرمناک انکشافات





































